Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar

Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar سن شائن پبلک سکول غریب بستی میں قائم ایک ادارہ ہے جو مانند گلستاں نایاب گوہران کونایاب تر بنا رہا ہے۔

01/05/2026

"فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا"

یہ صرف ایک مصرع نہیں یہ لاکھوں مزدوروں کی داستان ہے جو صبح اٹھ کر شہر کی رگوں میں خون بن کر دوڑتے ہیں، مگر شام کو خالی ہاتھ گھر لوٹتے ہیں۔ جن کے بچے اسکول کی بجائے فٹ پاتھ پر بیٹھتے ہیں، جن کا پسینہ
عمارتیں بناتا ہے مگر چھت ان کے نصیب میں نہیں۔

محنت کش کا پسینہ، قوم کی طاقت
01/05/2026

محنت کش کا پسینہ، قوم کی طاقت

30/04/2026

بچوں کو اسٹیج پر آ کر بولنے کا اعتماد دینا ان کی شخصیت کی تعمیر کا ایک نہایت اہم حصہ ہے۔
جب ایک بچہ لوگوں کے سامنے کھڑا ہو کر اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے تو وہ صرف الفاظ نہیں بول رہا ہوتا بلکہ وہ اپنے اندر چھپے خوف پر قابو پا رہا ہوتا ہے۔
اسٹیج پر بولنا بچوں میں خود اعتمادی، کمیونیکیشن اسکلز، لیڈرشپ اور فیصلہ سازی کی صلاحیتیں پیدا کرتا ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بچوں کا پورے اعتماد کے ساتھ اسٹیج پر آ کر بولنا اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنا ہماری اعلیٰ تربیت کا ثبوت ہے۔
Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar

Annual Prize Distribution Cermony of Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar A Day of Achievements, Pride, and Shining Future...
01/04/2026

Annual Prize Distribution Cermony of
Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar
A Day of Achievements, Pride, and Shining Futures🌟👨‍🎓👩‍🎓🏆

اگر عزم پختہ ہو تو منزل ضرور ملتی ہے۔
ہم اپنے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں.✨📚

الحمدللہ 🌸سن شائن پبلک سکول نے ایک بار پھر شاندار کامیابی کا پرچم بلند کیا۔ کلاس نہم کے رزلٹ میں ہمارے ہونہار طالب علم ح...
20/08/2025

الحمدللہ 🌸
سن شائن پبلک سکول نے ایک بار پھر شاندار کامیابی کا پرچم بلند کیا۔
کلاس نہم کے رزلٹ میں ہمارے ہونہار طالب علم حسن رضا نے 509 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن اپنے نام کی۔
یہ کامیابی نہ صرف ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ سن شائن پبلک سکول کا 100٪ شاندار رزلٹ بھی ہمارے تعلیمی معیار کی روشن مثال ہے۔
اس عظیم کامیابی پر ہم اپنے قابلِ فخر اساتذہ، محنتی طلباء 🎓 اور مشفق والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🙌✨

14/08/2025

ہاں میری زمین محبوب میری، میری نس نس میں تیر اعشق بہے🇵🇰🎉✨
Dedicated by Sunshine.

Happy Independence Day 🇵🇰🎉✨
13/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰🎉✨

16/04/2025

Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar

14/04/2025

Culture Day Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar

Quaid Day
25/12/2024

Quaid Day

Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان 2024
07/12/2024

Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar
ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان 2024

Address

Wig Sadar Bhakkar Punjab
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sun Shine School Wig Sadar Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category