Awais Computers And Admission Center

Awais Computers And Admission Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Computers And Admission Center, Educational consultant, Awais Computers And Admission Center College Road Bhakkar, Bhakkar.

19/06/2023

سندھ رینجرز میں شاندار آسامیاں*میل افراد

سندھ رینجرز میں تمام پاکستانی اپلائی کر سکتے ہیں

خواتین اپلائی نہیں کر سکتی

عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے

تعلیم مڈل، میٹرک اور انٹر پاس امیدواروں کے لئے الگ الگ آسامیاں

ایک امیدوار صرف ایک پوسٹ پر اپلائی کر سکتا ہے
ٹیسٹ سینٹرز
کراچی، سکھر ،منڈی بہاوالدین ، تربت۔بلوچستان
اپلائی آن لائن کیلئے اپنی تصویر میٹرک سند یا رزلٹ کارڈ اپنا آئی ڈی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی بھیجیں. اآخری تاریخ 02 جولائی 2023
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03337629006 پر رابطہ کیجئے

19/06/2023
19/06/2023

لسلام و علیکمم! معزز کسٹمرز جنہوں نے محکمہ جیل میں اپلائی کرنا ہے وہ آج ہر صورت اپنے فارم پرکر کے بھیج دیں کیونکہ 20 تاریخ تک فارم ہر صورت ادارہ کو پہنچ جانے چاہیں

19/06/2023
ی ایڈ کے طلبہ متوجہ ہوں پہلے Batch کی آن لائن ورکشاپ 19 جون سے شروع ہو رہی ہے۔ طلبہ اپنی سٹوڈنٹ آئی ڈی کے ذریعے ورکشاپ ک...
17/06/2023

ی ایڈ کے طلبہ متوجہ ہوں
پہلے Batch کی آن لائن ورکشاپ 19 جون سے شروع ہو رہی ہے۔ طلبہ اپنی سٹوڈنٹ آئی ڈی کے ذریعے ورکشاپ کا شیڈول اور ٹائم اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.aiou.edu.pk/workshop-information
نوٹ:۔ ورکشاپ 19 جون سے شروع ضرور ہو رہی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایک ہی دن تمام طلبہ کی ہو۔ یہ BATCH WISE ہوتی ہیں۔ چنانچہ کسی طالب علم کی ورکشاپ 19 جون سے شیڈول نہیں تو وہ اُس سے ہفتے بعد اگلے بیچ میں ہوگی۔ اسی طرح ماسٹر پروگرام کی آن لائن ورکشاپ بھی جلد ہی شیڈول ہونگی....

The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

15/06/2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
میٹرک ایف اے کے رزلٹ آ گئے ہیں
مزید معلومات کے لیے
اویس کمپیوٹرز اینڈ ایڈمیشن سنٹر پر رابطہ کریں

کینسل یا ملتوی ہو جانے والے امتحانات کا نیا شیڈولآپ نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ کس تاریخ کو آپ کا پیپر ملتوی ہوا تھا. اسی تار...
15/06/2023

کینسل یا ملتوی ہو جانے والے امتحانات کا نیا شیڈول
آپ نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ کس تاریخ کو آپ کا پیپر ملتوی ہوا تھا. اسی تاریخ کے سامنے درج تاریخ کو اپنے پاس نوٹ کر لیں تاکہ یہ پیپر آپ سے مس نہ ہو جائے.

نوٹ : رولنمبر سلپ جو اپنے سینٹر میں لے کر جانی ہے وہ پرانی ہی رہے گی، یونیورسٹی آپ کے پورٹل پر رولنمبر سلپ اپڈیٹ نہیں کرے گی لہذا پریشان نہیں ہونا.

گھر یا آفس  بیٹھے آن لائن جاب اپلائی کرنے یا کوئی بھی کمپیوٹر سے متعلق کام کروائیں .یا میٹرک سے لیکر ایم تک داخلہ جات ...
15/06/2023

گھر یا آفس بیٹھے آن لائن جاب اپلائی کرنے یا کوئی بھی کمپیوٹر سے متعلق کام کروائیں .یا میٹرک سے لیکر ایم تک داخلہ جات کیلئے رابطہ کریں۔صرف ایک کال کی دوری پر۔ہمارا نمائندہ آپ کے پاس ہوگا۔
پی پی ایس سی ، ایف پی ایس سی بنک چالان گھر بیٹھے جمع کروائیں اور گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروائیں۔
رزلٹ کارڈ،سند،ڈگری ویریفیکیشن ،آن کمپوزنگ، پرنٹنگ، اسائمنٹ ، تھیسز، سکول کالج یونیورسٹی پیپر کمپوزنگ، کے لئے رابطہ کریں۔اویس اولڈ بک اینڈایڈمیشن سنٹر کالج روڈ بھکر
03337629006

WhatsApp Group Invite

Address

Awais Computers And Admission Center College Road Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923337629006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Computers And Admission Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Awais Computers And Admission Center:

Shortcuts

Share