23/12/2025
چھٹا سالانہ جشن مولود کعبہ 4جنوری 2026بروز اتوار ۔۔ بمقام آستانہ قادریہ قلندریہ شریف ہانسانوالہ بھکر
GujjaR AstaNa E Qadria Hansanwala BhaKKaR............
Pervaiz Qadri
23/12/2025
چھٹا سالانہ جشن مولود کعبہ 4جنوری 2026بروز اتوار ۔۔ بمقام آستانہ قادریہ قلندریہ شریف ہانسانوالہ بھکر
30/06/2025
چوتھی سالانہ محفل بسلسلہ شہادت مولا امام حسین علیہ السّلام 10 محرم الحرام بمطابق 6جولائی 2025 بروز اتوار ۔۔ تمام دوست عظیم الشان روحانی محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
20/04/2025
.
انشاء اللّٰہ کل 21 فروری 2025بروز جمعتہ المبارک بوقت صبح 9 بجے پیربھائی مظہر علی قادری کے والد کی برسی کے موقع پر ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی و محفل نعت کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کی صدارت پیرو مرشد سائیں محمد پرویزقادری صاحب فرمائیں گے نعت خواں غلام مصطفی حسان مظہروی آف پپلاں ہدیہ نعت پیش کرینگے سب دوستوں کو عظیم الشان روحانی محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔برمکان مظہر علی قادری شہیداں روڈ برکت والا 03056359197
5واں سالانہ جشن مولود کعبہ 13رجب المرجب بروز منگل 14جنوری 2025 بمقام آستانہ قادریہ قلندریہ شریف ہانسانوالہ بھکر