Thal University Bhakkar

Thal University Bhakkar

Share

Thal university Bhakkar

20/06/2025

*Attention*
*11th new Course*
Pehly Jo pdf main book ai hoi thi un main or ab Jo hard form main books ai hn un main difference ha lihaza notes ya helping book lity wqt ehtiyat krn.chapter Wohi hn liken data change ha

18/06/2025

پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔

04/04/2024
09/06/2023

‏Good News For ICS Students
اب آئی سی ایس (فزکس، ریاضی، کمپیوٹر سائنس) کے طلباء پورے ملک میں انجینئرنگ پروگرامز میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ انہیں یونیورسٹی میں داخلے کے بعد پہلے سمسٹر میں کیمسٹری کا اضافی کورس پاس کرنا ہوگا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

University Road
Bhakkar