Thal University Bhakkar

Thal University Bhakkar More than a university — it’s a chapter of our lives. 🎓❤️

12/05/2026
12/01/2024

پیپر ختم 😂❤️

10/01/2024

😂

24/04/2023

عید مبارک 🌺

سوری تھوڑا لیٹ ہوگیا

The Letter H In "University" Stands For Happiness.🖤
15/04/2023

The Letter H In "University" Stands For Happiness.🖤

13/04/2023

وہ میری جونیئر تھی اور میں اسے دوست سمجھتا تھا میں یونیورسٹی کے آخری دن اس سے پہلی اور آخری بار ملا تھا ابھی میں تین منٹ بھی اسکے پاس نہیں رکا کہ ہماری بس چل پڑی میں گاڑی کی طرف بھاگا اور وہ مجھے دیکھتی رہ گئ میں گاڑی کے شیشے سے دیکھ رہا تھا کہ یونیورسٹی سے بس کے باہر جانے تک اسکی نظریں بس پہ تھیں اس نے اپنی آنکھیں بس کے نکل جانے کے بعد ہٹا لی ہوں گی لیکن میری آنکھوں میں اسکا جاتی ہوئ گاڑی کی طرف دیکھنا ابھی تک نقش ہے ۔۔۔

03/02/2023

گھر آئے مہمانوں کی عزت کرنا بھکر کی عوام کا شیوہ ہے لیکن آج تھل یونیورسٹی بھکر کی منیجمنٹ نے پاکستان بھر کے مشہور و معروف شعراء کو جو بلا کر بے عزت کیا ہے اسکا خمیازہ بھگتنا مشکل ہے ایسے پڑھے لکھوں سے تو دیہات کے ان پڑھ کسان زیادہ مہمان نواز ہوتے ہیں فزکس ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی اور رجسٹرار یونیورسٹی ہم آپکے شعراء کے ساتھ اس قدر غیر اخلاقی اور بدتمیزی کرنے پہ مذمت کرتے ہیں اور سٹوڈنٹس کے ساتھ پورا بھکر آپکے اس عمل پہ شرمندہ ہے

10/03/2022

سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے زوہیب شاہ کی آواز میں ماں کی فریاد

Address

Bhakkar

Telephone

+923000696312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal University Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Thal University Bhakkar:

Shortcuts

Share