22/09/2023
السلام علیکم!
ہم دوستوں نے مل کر ایک ویلفیئر بنائی ۔ جس میں غریب اور بے سہارا افراد کو ماہانہ راشن تقسیم کیا جاتا ہے۔ آپ احباب سے گزارش ہے اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں اور جتنا ہو سکے مستحق افراد کی مدد میں ہمارا ساتھ دیں۔
موسیٰ فائونڈیشن بھکر
Easypaisa + Jazzcash Account (0333-8903838) Ahsan Ali
Easypaisa Account (0301-5673441) Sarmad Shahzaib
اس پوسٹ کو مزید شئیر کریں، شکریہ۔ 💗
19/06/2023
18/06/2023