Islamic knowledge and News

Islamic knowledge and News knowledge

16/02/2023

کیا مردے کو پتا چلتا ہے کہ کون قبر پر آیا ہے۔ آواز مفتی اکمل قادری صاحب

15/02/2023

اگر کوئی غسل جنابت میں دیر کرے گا تو کیا وہ گناہگار ہوگا۔ آواز مفتی اکمل قادری صاحب۔ ایسی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس پیج کو لائیک اور فالو کرے

14/02/2023

خانہ کعبہ کی تصویر والے جائے نماز پر نماز پڑھنا شرعاً کیسا آواز مفتی اکمل قادری صاحب۔ ایسی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس پیج کو لائیک کریں

13/02/2023

نکاح کا طریقہ۔ آواز مفتی اکمل مدنی صاحب

11/02/2023
کتب فروش کو کھبی بھی چوری کا ڈر نہیں ھوتا کیونکہ طالب علم کبھی چوری نھیں کرتا اور چور مطالعہ نہیں کرتا
11/02/2023

کتب فروش کو کھبی بھی چوری کا ڈر نہیں ھوتا کیونکہ طالب علم کبھی چوری نھیں کرتا اور چور مطالعہ نہیں کرتا

یہ درخت ہمیں بہت کچھ سیکھا رہا ہے رکاوٹیں ہر کسی کو ہر کام میں ہر شعبے میں آتی رہتی ہیں مگر ہمت ہارنے والوں کے لیے کوئی ...
10/02/2023

یہ درخت ہمیں بہت کچھ سیکھا رہا ہے رکاوٹیں ہر کسی کو ہر کام میں ہر شعبے میں آتی رہتی ہیں مگر ہمت ہارنے والوں کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہوتی مشکلات کے باوجود آگے بڑھنے والوں کے لیے کامیابی ہے اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین ثمہ آمین

Address

Bhakkar
Bhakkar
JAMEELLL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge and News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category