24/05/2026
*ہم فزکس انٹری ٹیسٹ کے مایہ ناز اور وسیع تجربہ رکھنے والے پروفیسر طلحہ عبید صاحب کو گرپ انسٹیٹیوٹ بھکر کیمپس کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔*
*سر طلحہ عبید صاحب ہائیر ایجوکیشنن ڈیپارٹمنٹ کے تحت لاہور کے ایک گورنمنٹ کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر فزکس خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور اس کے علاوہ ان کو KIPS لاہور میں MDCAT کی تیاری کروانے کا 19 سالہ شاندار تجربہ حاصل ہے۔*
*پروفیسر طلحہ کا گرپ ٹیم میں شامل ہونا بھکر کے طلبہ کے لیے یقیناً انتہائی سودمند ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ، گرپ ٹیم اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط، منظم اور بہترین امتزاج کے ساتھ طلبہ کی کامیابی کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے گی۔*
گرپ بھکر