پاکستان سائنس اکیڈمی میں دہم کی ریگولر کلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے،بہترین نتائج کے خواہشمند سٹوڈنٹس کے لیے تعلیمی میدان میں ترقی کا یہ سنہری موقع ہے۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی پاکستان سائنس اکیڈمی کا وزٹ کریں ۔
آپ کے بچوں کے روشن علمی مستقبل کا ضامن،گزشتہ آٹھ سال سے پوزیشن لینے والا واحد ادارہ۔
پاکستان سائنس اکیڈمی
Pakistan Science Academy ada 217 TDA
بس پہلی اڑان مشکل ہے...پھر کہاں آسماں مشکل ہے
21/04/2026
الحمدالللہ کامیابیوں کی لازوال داستان۔
پاکستان سائنس اکیڈمی کا کلاس فرسٹ ائیر کا شاندار رزلٹ۔ پری انجنئیرنگ گروپ میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن۔
کامیاب ہونے والے سٹوڈنٹس اور ان کے والدین کو ادارہ کی طرف سے دلی مبارکباد۔
Well done PSA team.
We Believe We can 😊
21/04/2026
الحمداللہ پاکستان سائنس اکیڈمی میں نہم کلاس اور فرسٹ ائیر کلاس سیشن 28-2026 کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں۔
18/09/2025
الحمداللہ
حسب سابق ،پاکستان سائنس اکیڈمی اڈا 217
اپنا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب
کلاس سکینڈ ائیر کا شاندار رزلٹ
20/08/2025
الحمداللہ ،
حسب سابق ،پاکستان سائنس اکیڈمی اڈا 217
اپنا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب ،
Class 9th result 2025
Eman Kashif 536
Maryam Javed 531
Eman Nasir 510
Aman Asgar 507
Arooj Munsif 501
Meerab Akram 476
Muhammad Zain 472
Andleeb Shaheen 436
Kinza 432
Eman Fatima 410
24/05/2025
الحمدالللہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نئے سیشن کے آغاز کے بعد نرسری تا ہشتم ٹیوشن کلاسز کا آغاز جس میں سٹوڈنٹس کو گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران نہ صرف ہوم ورک کروایا جائے گا بلکہ ان کے کورسز کو بھی بروقت مکمل کروایا جائے گا ۔
آئیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پاکستان سائنس اکیڈمی کا انتخاب کیجیئے
06/04/2025
Come and join us.
06/04/2025
Inter-1 Math (Content)
16/03/2025
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کےلیے پاکستان سائنس اکیڈمی کا انتخاب کریں۔
فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں۔
انتہائی مناسب فیس
کوالیفائڈ اساتذہ کی ٹیم
Why to Choose Pakistan Science Academy?
یہاں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔
کلاس انٹرمیڈیٹ 2 سال ادارے میں پڑھنے والے سٹوڈنٹ کے یونیورسٹی داخلے کی 100% گارنٹی دی جاتی ہے۔
یہاں کیریئر کاؤنسلنگ سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔
طلباء کو نیشنل لیول مقابلوں کےلیے تیار کیا جاتا ہے آج الحمداللہ ہمارے سینکڑوں طلباء مختلف یونیورسٹیز میں ٹاپ لیول ورک کر رہے ہیں۔
یہاں بچوں کی تربیت اور پیرنٹ کاؤنسلنگ سیمینار منعقد کرواۓ جاتے ہیں۔
سلیبس کو سال میں 2 مرتبہ مکمل کروایا جاتا ہے یہی وجہ ہے ہمارے طلباء بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
تو آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اس کا بہترین مستقبل بنائیں۔
Ph:0300-2854712 or visit office PSA
InshAllah! New 1st year class is starting from 7th April 2025
Join us for your bright future because 👇
We Believe We can 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bhakkar