15/08/2026
Milad ul Nabi
جامعہ رضویہ احسن المدارس کی نیو اپ ڈیٹ کےلۓ ہمارے پیج ک?
15/08/2026
Milad ul Nabi
خوشا بختِ دو عالم را کہ ختمِ مرسلاں آمد
حبیبِ کبریا آمد، رسولِ دو جہاں آمد
نقیبِ وحدتِ یزداں و عینِ شانِ یزدانی
مبارک باد اُمّت را شفیعِ عاصیاں آمد
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک
درود ابراہیمی خوب صورت انداز میں سماعت فرمائیں
08/08/2026
آج الحمدللہ جامعہ رضویہ احسن المدارس سرائے مہاجر ضلع بھکر کے طالب علم حافظ محمد نعمان مصطفیٰ خان نیازی بن حاجی محمد ظفر اللہ خان نیازی صاحب نے تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اللہ تعالیٰ اس جامعہ کا فیضان تا قیام قیامت جاری و ساری فرمائے اور اللہ رب العزت قبلہ استاد حضرت علامہ مولانا عبد العزیز صاحب رحمت اللہ علیہ کے درجات کو بلند فرمائے آمین
08/08/2026
ماشاءاللہ حاجی ظفر اللہ خان نیازی صاحب کو بیٹے کے حافظ قرآن بننے پر مبارک باد
آج الحمدللہ جامعہ رضویہ احسن المدارس سرائے مہاجر ضلع بھکر کے طالب علم حافظ محمد نعمان مصطفیٰ خان نیازی بن حاجی محمد ظفر اللہ خان نیازی صاحب نے تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اللہ تعالیٰ اس جامعہ کا فیضان تا قیام قیامت جاری و ساری فرمائے اور اللہ رب العزت قبلہ استاد صاحب رحمت اللہ علیہ کے درجات کو بلند فرمائے آمین
تکمیل حفظ قران تقریب
قاری المقری قاری خلیل احمد نعیمی صاحب تلاوت