09/10/2024
I gained 7 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
This page is created to facilitate Math related jobs and preparation sessions of SS, Inst and Lecs.
09/10/2024
I gained 7 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
13/04/2024
Enjoying ❣️
10/04/2024
On this blessed occasion of Eid, as the crescent moon graces the sky, I extend to you and your loved ones heartfelt greetings of joy and harmony. May this Eid be a time of renewal, where we come together in unity, compassion, and gratitude for the blessings bestowed upon us. Let us reflect on the values of generosity, kindness, and empathy, as we share the joys of Eid with those less fortunate. Amidst the festivities and feasts, may our hearts be filled with the purest of intentions and our actions be guided by the teachings of peace and goodwill. Eid Mubarak to you and your family, may the light of this auspicious day illuminate your path with happiness, prosperity, and boundless blessings.
Regards. Nasir Khan SS
09/04/2024
Allah Pak sb ka etekaf qabool farmae Ameen. Allah Pak mery mamon ko sehat salamti k sath shad abad rakhy. Ameen.
*خدا انسانی معاملات میں دخل نہیں دیتا*
بغیر محنت کے کچھ حاصل کرنے کا تجربہ انسان نے ہزاروں سال کیا لیکن کوئی آسمانی مدد اسے نہ پہنچی
خُدا کا رحم حاصل کرنے کے لیے ماؤں نے اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کیں لیکن خدا کو رحم نہ آیا
برہنہ وحشی انسان کو لاکھوں کی تعداد میں درندوں نے کھایا سانپوں نے ڈسا، طوفان نے ڈبویا، زلزلوں نے تباہ کیا لیکن خدا نے اپنا اصول کار نہ بدلا.
انسانوں نے لاکھوں عبادت خانے بنائے ،دن رات ان میں پوجا و پاٹ کی لیکن ظالموں کا ظلم بدستور جاری رہا اور غلاموں کی پیٹھ پر جو کوڑے پڑا کرتے تھے بدستور پڑتے رہے
آخر کار انسان نے ہزاروں سال کے تلخ تجربات کے بعد سمجھا کہ *خدا انسانی معاملات میں دخل نہیں دیتا* اس کی ترقی کا انحصار صرف محنت و کاوش اور رہبری عقل پر ہے
کلیسائی آخر کار رفتہ رفتہ معجزات کے دور سے گذر گئے۔ ان کا روایتی مذہب کا دور ختم ہو گیا اور اب وہ اس چیز کے لیے تیار نہیں کہ وہ صرف مذہب کے بتائے ہوئے اصولوں پر یقین رکھیں۔
معجزات کے انتظار میں بیٹھی کمزور سسکتی انسانیت پر اب بھی ظالموں کا ظلم بدستور جاری ہےاور قدرتی آفتیں بھی مہربان ہیں اور وہ اب بھی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ *خدا انسانی معاملات میں دخل نہیں دیتا*
(قاری کا متفق ہونا ضروری نہیں)
11/03/2024
Welcome Ramazan ❣️
Family Time
السلام علیکم ۔ میری تمام اہل علاقہ داجل اور آس پاس کی بستیوں کے مکینوں سے گزارش ہے کہ ضلع بکھر میں سکول اپ گریڈیشن کے لیے درخواستیں مانگی جا رہی ہیں ۔
آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ داجل میں گرلز کا ایک ہی پرائمری سکول ہے جو عرصہ دراز سے کام کر رہا ہے جبکہ ہمارے علاقہ کی آبادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ ہم سب کو مل کر اس کے بارے میں آواز اٹھانی چاہیے کہ گرلز کا ہائر سیکنڈری سکول ہونا چاہیے ۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کریں اور تمام سیاسی قائدین تک یہ پیغام پہنچائیں تاکہ بچیوں کا ہائر سیکنڈری سکول منظور ہو اور ہمارے علاقے کی بچیاں بھی باقی علاقوں کی طرح پڑھ لکھ کر ترقی کی منازل طے کریں ۔ شکریہ
07/03/2024
Teaching jobs in Federal Board
02/02/2024