Govt High School Bhagtanwala Sargodha

Govt High School Bhagtanwala Sargodha Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.

Culture day GHS BHAGTANWALA
15/03/2022

Culture day GHS BHAGTANWALA

02/03/2022
گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا کے پرنسپل اور اساتذہ نےضلعی سطح پر ادبی مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کی...
02/03/2022

گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا کے پرنسپل اور اساتذہ نےضلعی سطح پر ادبی مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کےلیےسکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کو انعامات تقسیم دئیے گئے سٹیج سیکرٹری ،انچارج بزم ادب میاں عبد الغفور نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے طلباء پر فخر ہے جہنوں نے ضلع بھر میں اپنے ادارہ کا نام روشن کیا بھاگٹانوالا سکول کا طرہ امتیاز ھے کہ طلباء نے ہمیشہ کی طرح تدریسی میدان ہو یا غیر تدریسی سرگرمیاں ھوں ضلع بھر میں لوہا منوایا ھے ادارہ کی جانب سے پوزیشن لینے والے طلباء عرفان بھٹی اور زمان زاہد میں خصوصی انعامات تقسیم کئے گئے پرنسپل سیلم انور چیمہ نے تمام اساتذہ خصوصی طور پر آن اساتذہ کوخراج تحسین پیش کیا جہنوں نے طلباء کی تیاری میں حصہ لیا اس موقعہ پر ملک منیر احمد، غلام مرتضی چشتی، داوداحمد توصیف، قمرالدین مدثر نے بھی اپنے خطاب میں طلباء کو خراج تحسین پیش کیااور انہیں مبارکباد دی۔

گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا کا اعزاز ضلعی سطح پر ہونے والے ادبی مقابلہ جات میں نعت اور تقریر میں ضلع بھر میں پہلی پوزی...
01/03/2022

گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا کا اعزاز ضلعی سطح پر ہونے والے ادبی مقابلہ جات میں نعت اور تقریر میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس سلسلہ میں سنیئر ھیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن سرگودھا کے زیر انتظام تقسیم انعامات کی تقریب سرگودھا میں ہونی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سرگودھا آور سی ای او سرگودھا تھے گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا کے ہونہار طالب علم عرفان بھٹی نے اردو تقریر میں مہمان گرامی سے ٹرافی جبکہ نعت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ہونہار طالب علم زمان زاھد نے شیلڈ وصول کی بہتر ین کارگردگی پر پرنسپل سیلم انور چیمہ کو خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا علاقہ بھر کے سماجی ، سیاسی شخصیت اور طلبا کے والدین نے اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ھے

Honorable school spokesman & teacher
12/01/2022

Honorable school spokesman & teacher

Respectable Teachers
12/01/2022

Respectable Teachers

ماہر تعلیم سنیئر ٹیچر محمد منشاگورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے انہوں نے 39س...
18/12/2021

ماہر تعلیم سنیئر ٹیچر محمد منشاگورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالا اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے انہوں نے 39سال محکمہ تعلیم میں خدمات سرانجام دیں

Address

MAIN BAZAR BHAGTANWALA
Bhagtanwala

Opening Hours

Monday 08:20 - 14:30
Tuesday 08:20 - 14:30
Wednesday 08:20 - 14:30
Thursday 08:20 - 14:30
Friday 08:20 - 11:30
Saturday 08:20 - 14:30

Telephone

+92483780057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Bhagtanwala Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category