Al Huda Online Quran Academy

Al Huda Online  Quran Academy

Share

Welcome to Al Huda Quran Academy.Our Academy has been teaching quality Quranic education to children and adults for 15 years.

16/10/2025

Assalam u alaikum
Welcome to Al-Huda Quran Academy If you want to get religious education or want your child to get religious education,then don't worry because our academy has been providing excellent and quality Quranic education for many years.
Our courses
🌺 Noorani Quaid 🌺
🌺 Nazra Quran 🌺
🌺 Memorizing the Quran 🌺
🌺 Translation and Tafseer 🌺
🌺 Namaz 🌺
🌺 Masnon Prayers 🌺

You can contact the number or gmail id given below to get Fahm e Deen. Jazakullah

📳 +92 301 5327164

✉️ [email protected]









19/08/2025
04/07/2025

السلام علیکم
الہدی قرآن اکیڈمی میں آپ کو خوش آمدید اگر آپ دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو دینی تعلیم حاصل کروانا چاہتے ہیں تو اب آپ بے فکر ہو جائیں کیونکہ ہماری اکیڈمی کئی سالوں سے قرآن مجید کی عمدہ اور معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہیں ۔
ہمارے کورسز
🌺 نورانی قائد 🌺
🌺 ناظرہ قرآن 🌺
🌺 حفظ قرآن 🌺
🌺 ترجمہ و تفسیر 🌺
🌺 نماز 🌺
🌺 مسنون دعائیں 🌺
فہم دین حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر یا جی میل ائی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں۔جزاک اللہ

📳 +92 301 5327164

✉️ [email protected]

Assalam u alaikum
Welcome to Al-Huda Quran Academy If you want to get religious education or want your child to get religious education,then don't worry because our academy has been providing excellent and quality Quranic education for many years.
Our courses
🌺 Noorani Quaid 🌺
🌺 Nazra Quran 🌺
🌺 Memorizing the Quran 🌺
🌺 Translation and Tafseer 🌺
🌺 Namaz 🌺
🌺 Masnon Prayers 🌺

You can contact the number or gmail id given below to get Fahm e Deen. Jazakullah

📳 +92 301 5327164

✉️ [email protected]









23/12/2024

کیوں نہیں رہ سکتی دلہن پردے میں؟
کیوں نہیں ہو سکتی رخصتی سادگی میں..؟
کیا بیوی بننے کے لئے نمود نمائش ضروری ہے؟
کیوں نہیں ہو سکتی تلاوت قرآن میوزک کی جگہ؟
کیوں نہیں " نکاح" کرتے سنت پر عمل کرتے ہوئے، اس تقریب میں حرام کاموں سے بچ کر؟
کیا نئی زندگی کا آغاز قرآن و حديث کے احکامات کی روشنی میں نہیں ہو سکتا؟
کیا رشتہ کے آغاز کے لئے ناچ گانا اتنا ضروری ہے کہ شادی والے گھر اسپیکر نا آئیں تو کہا جائے کہ مزہ نہیں آیا!
پتہ تو چلے فلاں کے بیٹے بیٹی کی شادی ہے؟
آخر کیوں ہم خوشی میں اپنے انبیاء کی تعلیمات کو بھول جاتے ہیں؟
کیا انبیاء علیہ السلام نے نہیں کیئے نکاح
بغیر موسیقی، بغیر بے پردگی، بغیر کسی حرام کام کے؟
کیا لوگوں کی باتیں اتنی اہم ہیں کہ اپنی زندگی کے آغاز کو نا چاہتے ہوئے بھی حرام کاموں سے سجا لیا جائے کہ لوگ کیا کہیں گے۔💔
بھئی لوگ کہہ دیں کہ مر جاؤ تو مر جاؤ گے کیا؟
نکاح آسان ہے اسے آسان رہنے دیجئے مشکل نہ بنائیے
آسانی بانٹیئے

18/12/2024

‏ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باحجاب لڑکی سے ایک شخص بولا: "آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر با آسانی کٹ جاتا ہے۔"
لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا: "ضرور، مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟"
اُس شخص نے کہا: "ہم بات کر سکتے ہیں کہ اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟ یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟
لڑکی نے دلچسپی سے کہا: "ضرور، لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجیئے۔"
اس شخص نے پوچھا: "کیا؟"
لڑکی نے کہا: "گائے، گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں، لیکن۔۔۔ گائے گوبر کرتی ہے، گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟"
وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا: "مجھے اس کا پتہ نہیں۔"
اس پر لڑکی بولی: "کیا آپ سمجھتے ہیں کہ، آپ خدا کے بنائے قوانین، پردہ، وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں۔۔۔۔ جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں ؟"
یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجّہ ہوگئی۔

یہ ہمارے معاشرے کی عام سی مثال ہے کہ علم هوتا نھیں لیکن بحث کرنا اپنا اولیں فریضه سمجھتے هیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Bewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rawelpandi
Bewal
00666