25/04/2026
پروگریسو پبلک اسکول کنڈ بشام کو #ریاضی اور #فزکس کے لیے ایک قابل اور تجربہ کار #استاد کی تلاش ہے۔ ہم ہاسٹل میں رہائش کی سہولیات کے ساتھ اچھے پیکج کا بھی آفر کرتے ہیں۔💓
امیدواروں کو کم از کم 5 سال کا تدریسی تجربہ ہونا لازمی ہے-
خواہشمند معزز اساتذہ مندرجہ ذیل ممبرز پر کنٹیکٹ کر لیں۔
03479508450
03453136503