جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ

  • Home
  • Pakistan
  • Besham Qala
  • جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ

جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ جامعہ اسلامیہ نزد مسجد سلمان فارسی ٹی ایچ کیو ہسپتال بشام شانگلہ

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحٰی مبارک ہو،خصوصاً اپنے پردیسی بھائیوں کو جو عید اپنے گھر والوں سے دور منا رہے ہیں۔ال...
27/05/2026

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحٰی مبارک ہو،
خصوصاً اپنے پردیسی بھائیوں کو جو عید اپنے گھر والوں سے دور منا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں، دعاؤں اور محبتوں کو قبول فرمائے اور ہر گھر میں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔♥️🤲

🌹🌹🌹نماز عید🌹🌹🌹جامع مسجد سلمان فارسی رض THQ ہسپتال کالونی بشام میں نماز عیدالاضحیٰ انشاء اللہ صبح 6:30 بجے ادا کی جائیگی۔
24/05/2026

🌹🌹🌹نماز عید🌹🌹🌹
جامع مسجد سلمان فارسی رض THQ ہسپتال کالونی بشام میں نماز عیدالاضحیٰ انشاء اللہ صبح 6:30 بجے ادا کی جائیگی۔

16/05/2026

جامعہ میں تعمیراتی کام جاری ھے

09/05/2026
✨ خطبۂ جمعہ ✨ ۔۔۔۔۔ 8/5/26آج شیخ القرآن والحدیث مولانا عبد العزیز (مہتم جامعہ) نے نمازِ جمعہ کے موقع پر مسجد سلمان فارسی...
08/05/2026

✨ خطبۂ جمعہ ✨ ۔۔۔۔۔ 8/5/26
آج شیخ القرآن والحدیث مولانا عبد العزیز (مہتم جامعہ) نے نمازِ جمعہ کے موقع پر مسجد سلمان فارسی ہسپتال کالونی بشام میں ایمان افروز خطاب فرمایا۔ 🤍
۔۔۔۔
#جمعہ

آج ہمارے مدرسے میں ایک پُر وقار بزم کا انعقاد ہوا۔ طلباء نے نہایت خوبصورت انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک، نعتیہ نظمیں اور تق...
06/05/2026

آج ہمارے مدرسے میں ایک پُر وقار بزم کا انعقاد ہوا۔ طلباء نے نہایت خوبصورت انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک، نعتیہ نظمیں اور تقاریر پیش کیں۔ تمام شرکاء نے بھرپور شرکت کی۔ بزم کی نگرانی ناظمِ تعلیمات مولانا قاری انعام اللہ توحیدی آفیشل نے فرمائی۔
جامعہ اسلامیہ بشام
جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ

دار الحدیث جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ
05/05/2026

دار الحدیث جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیمانتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ اندوہناک خبر موصول ہوئی کہ جید عالم دین، استاذ العلماء، شیخ الحدیث حض...
05/05/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ اندوہناک خبر موصول ہوئی کہ جید عالم دین، استاذ العلماء، شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب (جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک) کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب رحمہ اللہ اپنی علمی خدمات، تدریسی مقام اور ہزاروں طلبہ کی تربیت کے حوالے سے ایک روشن چراغ تھے۔ آپ کی سادگی، اخلاص اور علمِ حدیث کے ساتھ گہری وابستگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔

حضرت مولانا عبد العزیز صاحب (شیخ القرآن والحدیث، مہتمم جامعہ اسلامیہ ہسپتال کالونی بشام) اور جامعہ اسلامیہ کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے اس المناک سانحہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے۔ ہم پسماندگان سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ شہید مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

والسلام
منجانب:- انتظامیہ جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ

Address

District Shangla Tehsil Besham Hospital Colony
Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلامیہ للبنین و للبنات ہسپتال کالونی بشام شانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category