GPS Butyal گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال

GPS Butyal گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال This page is a source of linkage, information and feedback among Teachers, parents & other people related to education.

15/01/2026

📢 اطلاع 📢
کل 16 جنوری 2026 سے خیبر پختونخوا کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل رھے ہیں
والدین اپنے بچوں کو ایک دن بھی ضائع کیے بغیر کل صبح 9:00 بجے سے سکول بھیجیں ۔

خیبرپختونخواہ کے سرکاری اسکولوں کے ذہین طلباء اور طالبات سے درخواست برائے وظائف طلب ایٹا پر اپلائی 05 جنوری سے شروع ہوگی...
02/01/2026

خیبرپختونخواہ کے سرکاری اسکولوں کے ذہین طلباء اور طالبات سے درخواست برائے وظائف طلب
ایٹا پر اپلائی 05 جنوری سے شروع ہوگی اور 18 جنوری تک جاری رہے گی ۔مزید تفصیل کیلئے اشتہار ملاحظہ کریں

1st Semester Result 2025-26
31/12/2025

1st Semester Result 2025-26

الحمدللہ!    ایک اور اعزاز جی۔پی۔ایس بوٹیال کے ہونہار طالبعلم انس خان (کلاس پنجم) نے اپنی محنت، لگن اور تخلیقی صلاحیتوں ...
09/09/2025

الحمدللہ! ایک اور اعزاز
جی۔پی۔ایس بوٹیال کے ہونہار طالبعلم انس خان (کلاس پنجم) نے اپنی محنت، لگن اور تخلیقی صلاحیتوں سے پورے سب ڈویژن بشام میں منعقدہ ڈینگی آگاہی مہم پوسٹر سازی مقابلہ میں تمام سرکاری و نجی سکولوں کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

یہ کامیابی صرف انس خان ہی نہیں بلکہ ہمارے سکول، اساتذہ اور والدین سب کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے بچے اسی طرح آگے بڑھتے رہیں اور اپنے علاقے، اپنے والدین اور اپنے وطن کا نام روشن کریں۔





31/08/2025
الحمدللہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 الپوری میں تقریب تقسیم انعامات 2024 (All Primary Inter Schools sports & Debate Comp...
02/07/2025

الحمدللہ
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 الپوری میں تقریب تقسیم انعامات 2024 (All Primary Inter Schools sports & Debate Competition 2024) کا انعقاد ہوا جس میں بوٹیال سکول نے کل 8 انعامات حاصل کرلیے۔ یہ سب اللّٰہ تعالٰی کی فضل و کرم سے ممکن ہے۔

25/04/2025

اطلاع
کل بروز ہفتہ تمام سرکاری سکولز کھلے رہینگے ۔

تقریب تقسیم انعامات سالانہ امتحانات 2024-2025
19/04/2025

تقریب تقسیم انعامات سالانہ امتحانات 2024-2025

08/04/2025

اعلان
کل بروز بدھ (9 اپریل 2025) سے تمام سکولز باقاعدہ طور پر کھل جائیں گے۔
سکول ٹائمنگ 7:30 تا 12:35

06/01/2025

📢اعلان📢

کل سے سکول کھلیں گے۔
ان شاءاللہ

کل سے سب ڈویژن بشام میں نوماہی امتحاننات شروع ہورہے ہیں۔   والدین اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری میں ان کی مدد کریں۔
02/12/2024

کل سے سب ڈویژن بشام میں نوماہی امتحاننات شروع ہورہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری میں ان کی مدد کریں۔

10/11/2024

اعلان
اساتذہ کا دھرنا ختم
کل سے تمام پرائمری سکولز کھلے رہیں گے

Address

Bazar Butyal, Besham
Besham Qala
20500

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 12:30

Telephone

+923449557609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Butyal گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share