امینیہ اسلامک ماڈل سکول بیگووالہ

امینیہ اسلامک ماڈل سکول بیگووالہ � پرائمری + مکمل ناظرہ قرآن کریم�
�مڈل + مکمل حفظ قرآن ?

06/06/2024
28/09/2023

امینیہ اسلامک ماڈل سکول بیگووالہ
میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سلسلہ میں
حکومتی احکامات کے پیش نظر تین چھٹیاں ہیں
( جمعرات جمعہ اور ہفتہ)

📢📢اس سال ان شاء اللّٰہ تعالیٰ📢📢 📢 9 اکتوبر بروز پیر بعد نمازِ عشاء📢 📢خصوصی خطاب📢📢حضرت علامہ مولانا پروفیسر غلام مصطفی نق...
09/09/2023

📢📢اس سال ان شاء اللّٰہ تعالیٰ📢📢
📢 9 اکتوبر بروز پیر بعد نمازِ عشاء
📢 📢خصوصی خطاب📢📢
حضرت علامہ مولانا پروفیسر
غلام مصطفی نقشبندی صاحب
آف نارووال
احباب گرامی حسب سابق ہر ممکن تعاون فرما کر سعادت دارین حاصل کریں

10/08/2023

عنقریب ان شاء اللّٰہ
فری میڈیکل کیمپ

01/08/2023

حسنین کے دو نین پہ سو نین تصدق
سو نین تو کیا چیز ہے کونین تصدق

28/07/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
🌹 بیگووالہ اور گردونواح کیلیے🌹
🌹10-------محرم الحرام🌹
🌹29 ۔۔۔۔۔۔۔۔ جولائی🌹
🌹بروز ۔۔۔۔۔۔۔. ہفتہ🌹
🌹 ختم سحری ۔۔۔۔۔03:40🌹
🌹 وقت افطار۔۔۔۔۔۔۔07:06🌹
احباب ٹائم نوٹ فرما لیں
سحری کے وقت احتیاطا دو تین منٹ پہلے کھانا چھوڑ دیں
(اذان کا انتظار نہ کرتے رہیں)
افطار میں جلدی نہ کریں
🌹جامعہ امینیہ رضویہ🌹 کو دعاؤں میں یاد رکھیے
۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً۔۔۔۔۔

27/07/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
🌹 بیگووالہ اور گردونواح کیلیے🌹
🌹09-------محرم الحرام🌹
🌹28 ۔۔۔۔۔۔۔۔ جولائی🌹
🌹بروز ۔۔۔۔۔۔۔. جمعۃ المبارک🌹
🌹 ختم سحری ۔۔۔۔۔03:39🌹
🌹 وقت افطار۔۔۔۔۔۔۔07:07🌹
احباب ٹائم نوٹ فرما لیں
سحری کے وقت احتیاطا دو تین منٹ پہلے کھانا چھوڑ دیں
(اذان کا انتظار نہ کرتے رہیں)
افطار میں جلدی نہ کریں
🌹جامعہ امینیہ رضویہ🌹 کو دعاؤں میں یاد رکھیے
۔۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً۔۔۔۔۔

27/07/2023

10 محرم الحرام کا روزہ رکھنا سنت اور باعث برکت ہے
اور دس کے ساتھ نویں یا گیارھویں کا روزہ ملا کر رکھنا افضل اور بہتر ہے

28/02/2022

🌹امینیہ اسلامک ماڈل سکول🌹
🌹سالانہ تقریب تقسیم انعامات🌹
کے پروقار موقع پر
🌹 احادیث مبارکہ بیان کرتے ہوئے🌹

09/05/2021

🌹 *مبارک رمضان مقدس قرآن* 🌹
اور
🌹 *جامعہ امینیہ کا فیضان* 🌹
رمضان المبارک اور قرآن کریم کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے
🌹 قرآن کریم رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں نازل ہوا
🌹 نبئ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رمضان المبارک میں ہر
سال جبریل امین علیہ السلام سے قرآن کریم کا دور فرمایا کرتے تھے
🌹 نبئ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رمضان المبارک میں ہر سال حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے قرآن کریم کا دور فرمایا کرتے تھے
🌹 نماز تراویح میں مکمل قرآن کریم کی تلاوت کرنا اور سننا امت مسلمہ کا مبارک معمول ہے
🌹احباب کے علم میں ہو گا کہ علاقہ بیگووالہ میں
*جامعہ امینیہ رضویہ*
علوم دینیہ کی عظیم درسگاہ ہے
رمضان المبارک میں نماز تراویح اور تلاوت قرآن کریم کے حوالے سے *جامعہ امینیہ* کی خدمات
کی تفصیل کچھ ایسے ہے
1:- *حافظ محمد ناصر اقبال نعیمی*
مسجد بابا شہاب علی بیگووالہ
2:- *قاری محمد رضوان سیالوی*
شاہی مسجد بیگووالہ
3:- *حافظ محمد عمر دراز*
قاضیاں والی مسجد بیگووالہ
4:- *حافظ محمد عثمان*
جامع مسجد نیاز اڈا بیگووالہ
5:- *حافظ محمد ثاقب*
مسجد گلزار مدینہ ڈسکہ
6:- *حافظ مبشر علی*
مسجد گلزار مدینہ (جھمٹ) اڈا بیگووالہ
7:- *حافظ شہزیب جاوید*
جامع مسجد نور بیگووالہ
8:- *حافظ ابرار احمد*
مسجد قاضیاں والی بیگووالہ
9:- *حافظ زین امجد*
شاہی مسجد بیگووالہ
10:- *حافظ محمد امان اللہ*
مسجد عمر فاروق بیگووالہ
11:- *حافظ محمد عبداللہ*
مسجد عمر فاروق بیگووالہ
12:- *حافظ محمد احمد*
مسجد بابا شہاب علی بیگووالہ
13:- *حافظ احمد رضا*
مسجد غوثیہ اڈا بیگووالہ
14:- *حافظ محمد اشمل*
مدنی مسجد بیگووالہ
15:- *حافظ مسعود احمد*
مدنی مسجد بیگووالہ
16:- *حافظ ابوبکر غنی*
جامع مسجد نور بیگووالہ
🌹 *اپیل برائے تعاون* 🌹
مخیر حضرات سے گذارش ہے کہ رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں صدقہ و خیرات اور عشر و زکوۃ کی صورت میں جامعہ کے ساتھ بھر پور تعاون فرما کر دارین کی سعادتیں حاصل کریں
*03341142750*
اللہ رب العزت *جامعہ امینیہ رضویہ* کے جملہ معاونین و اراکین اساتذہ و طلباء کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے
اللہ رب العزت *تمام دینی مدارس* کو شاد و آباد رکھے اور ہمیں تمام *علمی مراکز* سے *بھر پور تعاون* کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Address

Begowala

Telephone

+923466694935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امینیہ اسلامک ماڈل سکول بیگووالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to امینیہ اسلامک ماڈل سکول بیگووالہ:

Shortcuts

Share

Category