GPS Saldhar NO .1

GPS Saldhar NO .1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Saldhar NO .1, School, Saldhar battal, Battal.

*مبارکباد شعیب صاحب!* 🌟گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 میں بطور PST آپ کی تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ...
18/04/2026

*مبارکباد شعیب صاحب!* 🌟

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 میں بطور PST آپ کی تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوش آمدید۔

آپ جیسے قابل اور محنتی اساتذہ ہی ہمارے تعلیمی اداروں کا اصل سرمایہ ہیں۔ امید واثق ہے کہ آپ کی آمد سے سکول میں مثبت تبدیلی، بہتر تعلیمی ماحول اور طلبہ کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ انشاء اللہ آپ کی رہنمائی میں بچے علم کے زیور سے آراستہ ہوں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے سفر میں کامیابی اور آسانی عطا فرمائے۔ آمین

*خوش آمدید سر!*
منجانب: جملہ سٹاف و اہلِ علاقہ سالدھار

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 میں سال 2026-27  نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں
02/03/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 میں سال 2026-27 نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں

All positions holders and best students of the year 2025 gps saldhar no 1
22/12/2025

All positions holders and best students of the year 2025 gps saldhar no 1

کلاس پنجم کلسٹر امتحان میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو سکول کی طرف سے ٹرافیاں اور سرٹیفیکیٹ دیے گئے
22/12/2025

کلاس پنجم کلسٹر امتحان میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو سکول کی طرف سے ٹرافیاں اور سرٹیفیکیٹ دیے گئے

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1کلاس سومفرسٹ پوزیشن سردار محمد حسنین ولد سردار وزیرسیکنڈ پوزیشن  محمد ظفر گجر ولد سرد...
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1
کلاس سوم
فرسٹ پوزیشن سردار محمد حسنین ولد سردار وزیر
سیکنڈ پوزیشن محمد ظفر گجر ولد سردار اشرف
تھرڈ پوزیشن ذوہیب ولد جاوید
سب بچوں اور انکے والدین کو بہت بہت مبارک جن کے بچے پوزیشن نہیں لے سکے یا فیل ہیں وہ اگلے سال محنت کریں انشاء اللہ کامیابی انکو بھی ملے گی

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1کلاس دومفرسٹ پوزیشن ماہ نور بی بی ولد طالبسیکنڈ پوزیشن زیشان ہاشم علی+ نعمان سیف المل...
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1
کلاس دوم
فرسٹ پوزیشن ماہ نور بی بی ولد طالب
سیکنڈ پوزیشن زیشان ہاشم علی+ نعمان سیف الملوک
تھرڈ پوزیشن لاریب اسلم
سب بچوں اور انکے والدین کو بہت بہت مبارک جن کے بچے پوزیشن نہیں لے سکے یا فیل ہیں وہ اگلے سال محنت کریں انشاء اللہ کامیابی انکو بھی ملے گی

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 کلاس ونفرسٹ پوزیشن سویرہ بی بیسیکنڈ پوزیشن آفتاب  تھرڈ پوزیشن خمیرہ بی بیسب بچوں اور...
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1 کلاس ون
فرسٹ پوزیشن سویرہ بی بی
سیکنڈ پوزیشن آفتاب
تھرڈ پوزیشن خمیرہ بی بی
سب بچوں اور انکے والدین کو بہت بہت مبارک جن کے بچے پوزیشن نہیں لے سکے یا فیل ہیں وہ اگلے سال محنت کریں انشاء اللہ کامیابی انکو بھی ملے گی

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1کلاس نرسریفرسٹ پوزیشن زوہان وصی الرحمنسیکنڈ پوزیشن افنان تھرڈ پوزیشن مناہل بی بی سب ب...
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول سالدھار نمبر 1
کلاس نرسری
فرسٹ پوزیشن زوہان وصی الرحمن
سیکنڈ پوزیشن افنان
تھرڈ پوزیشن مناہل بی بی
سب بچوں اور انکے والدین کو بہت بہت مبارک جن کے بچے پوزیشن نہیں لے سکے یا فیل ہیں وہ اگلے سال محنت کریں انشاء اللہ کامیابی انکو بھی ملے گی

Address

Saldhar Battal
Battal

Telephone

+923088101030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Saldhar NO .1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Saldhar NO .1:

Shortcuts

Share

Category