21/06/2026
اطلاع برائے والدین و طلبہ
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زاہد پبلک سکول اینڈ کالج، کوزہ بانڈہ میرہ بازار، بٹگرام میں کلاس فرسٹ ایئر (1st Year) 2nd year کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور روزانہ مقررہ وقت پر سکول و کالج حاضر ہوں۔ غیر حاضر طلبہ اپنی تعلیمی ذمہ داریوں میں پیچھے رہ سکتے ہیں، اس لیے والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے، آئیں مل کر اپنے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط بنائیں۔
منجانب:پرنسپلزاہد پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ میرہ بازار، بٹگرام