Bano Qabil Battagram

Bano Qabil Battagram Desired Course, Upgrade Your Skills For Free, Create a Better Future For Yourself.

11/12/2025

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

کل دو بجے سر سید سکول بٹگرام میں بنو قابل کا انٹری ٹسٹ ہو گا۔
27/10/2025

کل دو بجے سر سید سکول بٹگرام میں بنو قابل کا انٹری ٹسٹ ہو گا۔

15/10/2025

بنو قابل بٹگرام کا ٹسٹ انشاءاللہ 28 اکتوبر بوقت 2:30 بجے سر سید سکول بٹگرام میں منعقد کیا جائے گا۔

Bano Qabil Entry Test is happening on 3rd October 2025, 2:30 PM at Thakra Cricket Stadium.Register now at banoqabil.org ...
01/10/2025

Bano Qabil Entry Test is happening on 3rd October 2025, 2:30 PM at Thakra Cricket Stadium.

Register now at banoqabil.org and take your first step toward a brighter future.

23/09/2025

بنو قابل پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام اب بٹگرام اور ہزارہ کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے۔

انٹری ٹیسٹ کی تاریخ 3 اکتوبر 2025

banoqabil.org :ابھی رجسٹر کریں

بنو قابل ہزاروں نوجوان کو 100 مفت آئی ٹی ٹریننگ فراہم کر رہا ہے۔ اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔











الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل رجسٹریشن ڈسک شگئی گراؤنڈ میں موجود ہے قیم جماعت اسلامی بٹگرام امجد رفیق بھائی، حضرت یوسف ناظم ص...
22/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل رجسٹریشن ڈسک شگئی گراؤنڈ میں موجود ہے
قیم جماعت اسلامی بٹگرام امجد رفیق بھائی، حضرت یوسف ناظم صاحب اور محمد منیر پوڑہ کیمپ میں موجود ہیں۔

Apply Now
17/09/2025

Apply Now

🔹 Bano Qabil — Battagram 🚀 رجسٹریشن اوپن!اب اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور جدید IT کورسز بالکل مفت سیکھیں۔📚 28 سے زائد پرو...
21/08/2025

🔹 Bano Qabil — Battagram
🚀 رجسٹریشن اوپن!

اب اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور جدید IT کورسز بالکل مفت سیکھیں۔
📚 28 سے زائد پروفیشنل کورسز:
✅ کمپیوٹر بیسکس
✅ گرافک ڈیزائننگ
✅ انیمیشن
✅ سائبر سیکیورٹی
✅ اور بہت کچھ…

📍 مقام: بٹگرام
🌐 رجسٹریشن:

Bano Qabil

آج بنو قابل کی گورننگ بورڈ کا اجلاس المرکز الاسلامی بٹگرام میں امیر ضلع محترم انور بیگ صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا بنو ق...
11/08/2025

آج بنو قابل کی گورننگ بورڈ کا اجلاس المرکز الاسلامی بٹگرام میں امیر ضلع محترم انور بیگ صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا
بنو قابل کی رجسٹریشن شروع ہے بٹگرام کے نوجوان جلد ازجلد اپنے آپ کو نیچے دیئے گئے لنک پر رجسٹرڈ کریں
Banoqabil.org

100% Free IT Courses with Bano Qabil Unlock your future with top-tier tech skills, all for FREE! 💻Choose from a variety ...
02/08/2025

100% Free IT Courses with Bano Qabil
Unlock your future with top-tier tech skills, all for FREE! 💻
Choose from a variety of in-demand courses:
✅ Digital Marketing
✅ Graphics Design & Video Editing
✅ E-commerce
✅ Game Development
✅ Web Development
✅ DevOps..and many more! 🚀
Don't miss out on this golden opportunity to empower your career in IT. Register now and step into a brighter future! 🌐
🔗 Register Today: banoqabil.pk

📢 ایڈمیشن اوپن! – "بنو قابل، بڑا گرام" میں فری کورسز کا شاندار موقع!🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں!...
30/07/2025

📢 ایڈمیشن اوپن! – "بنو قابل، بڑا گرام" میں فری کورسز کا شاندار موقع!

🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں!
بنو قابل – بڑا گرام پیش کرتا ہے جدید ترین فری IT کورسز:

💻 کمپیوٹر بیسکس
🎨 گرافک ڈیزائننگ
🔐 سائبر سیکیورٹی
🎞️ انیمیشن و ویڈیو ایڈیٹنگ
📱 مزید 28 جدید کورسز!

📌 فری ایڈمیشن – کوئی فیس نہیں!
👨‍🏫 تجربہ کار انسٹرکٹرز، جدید لیبز، اور پریکٹیکل لرننگ
🎓 صرف سیکھنا نہیں، ہنر حاصل کرنا ہمارا وعدہ!

📍 ادارہ: بنو قابل –بٹگرام
👇 آج ہی اپلائی کریں اور بنائیں اپنے بچوں کو قابل!
🌎 ●Banoqabil.org

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category