02/09/2025
ایپل اکیڈمی نے طلباء کی معلومات جمع کرنے کے لیے ایک فارم بنایا ہے، جس کی بنیاد پر یہ معلومات یونیسیف اور دوسرے اداروں کو دی جائیں گی تاکہ طلباء کو مالی مدد، مفت لیپ ٹاپ اور پڑھائی کے لیے سہولتیں فراہم کی جاسکیں، اس لیے تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ براہ کرم فارم لازمی پر کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSemvq8gPPmORia5FIw6whWVSln5U74iV-Y-UsmPHqnAWw69BQ/viewform?usp=header