11/01/2026
درجِ ذیل امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 12-01-2026 بوقت 09:00 بجے (صبح) بمقام گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول بٹگرام میں انٹرویو اور ڈیمونسٹریشن کے لیے اپنے اصل اسناد بمع قومی شناختی کارڈ کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں۔ نیز تمام اسناد/دستاویزات کی دو (02) عدد مصدقہ نقول الگ الگ دو فائلوں کے ہمراہ لانا لازم ہے۔