GPS QILLA Shakir Khan

GPS QILLA Shakir Khan Inspire a lifelong passion for knowledge!

Fostering a love for learning in primary school students! � Join us for engaging activities, educational insights, and a supportive community dedicated to shaping bright futures.

26/12/2025
20/12/2025

Farewell party for class 5 Students 🎊

Morning assembly 👨‍🏭
01/10/2024

Morning assembly 👨‍🏭

الوداع پارٹی: جناب اسد اللہ کی خدمات کا اعترافہمارے پیارے استاد جناب اسد اللہ نے سکول میں ایک شاندار وقت گزارا اور وہ ہم...
22/09/2024

الوداع پارٹی: جناب اسد اللہ کی خدمات کا اعتراف

ہمارے پیارے استاد جناب اسد اللہ نے سکول میں ایک شاندار وقت گزارا اور وہ ہمیشہ طلباء کے پسندیدہ استاد رہے۔ ان کی محنت، لگن، اور طلباء سے محبت نے سکول کی فضاء کو خوشگوار بنایا۔

جب وہ سکول چھوڑنے لگے تو ان کی آنکھوں میں اداسی تھی، اور طلباء بھی ان کے جانے پر بہت افسردہ نظر آ رہے تھے۔ اس موقع پر سکول کے عملے نے ایک خوبصورت الوداعی لنچ کا اہتمام کیا، جس میں ہیڈ ٹیچر جناب حضرت یونس اور PST استاد جناب سعید اللہ نے بھی بھرپور محنت کی۔ ان دونوں نے اس تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے بہت کام کیا۔

ایک سکول لیڈر کی حیثیت سے میں، (شاہد خان)، اس پروگرام میں شریک ہوا اور طلباء کے ساتھ اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ طلباء نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس سے ہمیں اساتذہ کی قدر و اہمیت کا دوبارہ احساس ہوا۔

جناب اسد اللہ کی محنت اور لگن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہم ان کے نئے سفر کے لیے دعا گو ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ ان کا مستقبل روشن ہو!

پیارے پیغمبر ﷺ کا فرمان ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ ہمارے اسکول کے بچے اس حدیث مبارکہ پر عمل کر کے اسے اپنی زندگی کا حصہ ب...
16/09/2024

پیارے پیغمبر ﷺ کا فرمان ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ ہمارے اسکول کے بچے اس حدیث مبارکہ پر عمل کر کے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صاف ستھرے اور خوبصورت بچے اس بات کا ثبوت ہیں۔

معزز والدین اور طلباء!ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر کی چھٹی سے متعلق جو خبریں گردش کر رہی ہیں، و...
05/09/2024

معزز والدین اور طلباء!
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر کی چھٹی سے متعلق جو خبریں گردش کر رہی ہیں، وہ بے بنیاد اور جعلی ہیں۔ کل سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور تمام کلاسز مقررہ وقت پر ہوں گی۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس اطلاع کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں۔
شکریہ!

05/08/2024

کشمیریوں سے رشتہ کیا
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّہ
🏴


01/07/2024

ماہانہ بزم ادب میں شعیب کلاس چہارم اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہے۔۔۔۔۔۔

Monthly Bazm Adab29/6/2024
30/06/2024

Monthly Bazm Adab
29/6/2024

Address

Battagram
21040

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:35

Telephone

+923060885037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS QILLA Shakir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share