Pine hills public school Shalkhy Banian

Pine hills public school Shalkhy Banian Like our school page.. islamic

پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کو فزکس و میتھ کے اسپیشلسٹ ٹیچر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات ادارہ ہذا کے انتظامیہ سے سکول دفتر ...
31/03/2026

پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کو فزکس و میتھ کے اسپیشلسٹ ٹیچر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات ادارہ ہذا کے انتظامیہ سے سکول دفتر کےرابطہ نمبرزپررابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز
03335056751
03058482012

Glimpses of Final Term Examination,Admissions for the academic year 2026-27 is on From February 23 inshAllah.
22/02/2026

Glimpses of Final Term Examination,
Admissions for the academic year 2026-27 is on From February 23 inshAllah.

09/02/2026

الحمدللہ 💕
پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کی ٹرانسپورٹ سہولت اب باقاعدہ طور پر فعال ہو گئی ہے۔ انشاء اللہ، طلباء کو ذاتی
ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر رہے گی۔
دوردرازسےانےوالے طلباء کو اب باحفاظت آور بروقت سکول پہنچنے میں آسانی ؤ سہولت ہوگی انشاء اللہ ۔

01/02/2026

محترم والدین
پائن ھلز پبلک اسکول میں 2فروری بروز سوموار سے موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام اور باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ھوگا برائے کرم اپنے بچّوں کو باقاعدگی سےاسکول بھجیں۔
شکریہ
انتظامیہ پائن ھلز پبلک سکول بانیاں

معروف ایجوکیشنسٹ سیدراقب شاہ صاحب (صدر PEN ضلع بٹگرام) عمر خان صاحب (پرنسپل LSS بٹگرام) احسان صاحب (پرنسپل ذین اسلامیہ س...
30/11/2025

معروف ایجوکیشنسٹ سیدراقب شاہ صاحب (صدر PEN ضلع بٹگرام) عمر خان صاحب (پرنسپل LSS بٹگرام) احسان صاحب (پرنسپل ذین اسلامیہ سکول) و دیگر کا عمران اللہ بانیاں ( پرنسپل پائن ھلز پبلک سکول) سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ۔
پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کو درپیش مسائل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو اور باہمی تعاون کی یقین دہانی ھوئ ۔

26/11/2025
پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کیمپس کے وائس پرنسپل سر عبد الرحمٰن کو محکمہ تعلیم میں AT(BPS-15) بھرتی ہونے پر مبارکباد اور م...
26/11/2025

پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کیمپس کے وائس پرنسپل سر عبد الرحمٰن کو محکمہ تعلیم میں AT(BPS-15) بھرتی ہونے پر مبارکباد اور مستقبل میں نیک خواہشات کے لئے دعا گو ہیں ۔

03/11/2025

پائن ھلز پبلک سکول بانیاں کیمپس میں آج مورخہ 3 اکتوبر 2025 سے ششماہی امتحان کا آغاز ہو چکا ہے ۔ دوران امتحانات روزانہ 8:30 پر اسمبلی جبکہ 12:00 بجے چھٹی ہوگی (انشاء اللہ)

Address

Battagram
1111

Telephone

+923018160607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pine hills public school Shalkhy Banian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pine hills public school Shalkhy Banian:

Shortcuts

Share

Category