15/06/2026
ضرورت برائے استاد :
ایجوکیشن از پاؤر پبلک اسکول کشمیر چینہ بٹگرام میں ریاضی مضمون کیلئے ایک تجربہ کار استاد کی ضرورت ہے۔
کوالیفیکیشںن : بی ایس یا ایم ایس سی میتھ۔
خواہش مند حضرات درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
0322 9220911
نوٹ : متعلقہ مضمون میں ماہر اور تجربہ کار استاد کو ترجیح دی جائے گی