𝘎𝘗𝘚 𝘉𝘢𝘫𝘢𝘳𝘨𝘳𝘢𝘮

𝘎𝘗𝘚 𝘉𝘢𝘫𝘢𝘳𝘨𝘳𝘢𝘮 This page is about KPK education! kids grooming, promoting education ,
Educational goals, achievements,videos ,news and clips.

31/08/2026

🎒 سکول کھل رہا ہے! 🎒
1 ستمبر، بروز منگل

28/08/2026

خپل بچی ګل بچی ، رنړه به راوړې تل بچی

فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔ کل رات قریبی تبلیغی مرکز میں شب جمعہ کے لئے گئے۔ تین دوست تھے۔ ایک نادرا میں دوسرا ...
14/08/2026

فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
کل رات قریبی تبلیغی مرکز میں شب جمعہ کے لئے گئے۔ تین دوست تھے۔ ایک نادرا میں دوسرا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اور میں ٹیچر۔ کھانا کھانے بیٹھ گئے تو ایک نوجوان آیا۔ ہاتھ میں پلیٹیں تھی۔ قریب پہنچ کر سلام کیا اور پلیٹیں ہمارے سامنے رکھی۔ پرانا سٹوڈنٹ تھا۔ واپس گیا اور شربت کے تین گلاس لیکر آیا۔ میں نے بہت روکا لیکن اس نے سب کچھ ہمارے سامنے رکھا۔ دونوں دوست حیران تھے۔ میں نے کہا میرا سٹوڈنٹ ہے۔
چھوٹے بھائی کی شادی تھی تو والد صاحب اور بڑے بھائی، بھاگ دوڑ میں لگے تھے۔ مجھے روزانہ دو تین ٹاسک ملتے اور شام کو پوچھ گچھ ہوتی۔ شام کو میرا کام مکمل ہوتا۔ کارڈز چھپ کر آگئے۔ دعوتیں بڑے بھائی کے حصے میں آئیں۔ بڑے بھائی ہر شام حساب کتاب کرنے بیٹھ جاتے تو کوئی نہ کوئی رہ گیا ہوتا۔ ایک دن میں نے لسٹ بنائی اور جو لوگ رہ گئے تھے ان کو الگ کرکے لسٹ بڑے بھائی کو تھمادی۔ والد صاحب ہمیشہ میرے ٹیچنگ کے خلاف رہے ہیں۔ کبھی میرے کام کو اچھا نہیں سمجھا۔ کہتا ہے اس فیلڈ میں پیسے ہیں نہ ہی طاقت۔ اس دن بے اختیار زبان سے نکلا۔ خاندان میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
تایا زاد کو ہرٹ اٹیک ہوا اور جانبر نہ ہوسکے۔ پنڈی میں رہتے تھے۔ میرے علاؤہ سب گھر والے ان کے پاس ہسپتال میں تھے۔ جب ان کی فوتگی کی اطلاع ملی تو ان کی واپسی تک سب کو اطلاع مل چکی تھی۔ حجرہ تیار تھا۔ تدفین کا سارا انتظام ہوچکا تھا۔ والد صاحب کافی افسردہ تھے۔ ان کے لیے ڈاکٹر، والدہ کا چیک اپ، تدفین کے سارے کام، مہمانوں کے لئے انتظامات سب کچھ میرے ذمے تھا۔ چوتھے دن جب سب لوگ چلے گئے تو والد صاحب نے پاس بلایا اور کہا بھئی ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا لیکن تم نے سب کچھ سنبھال لیا۔
بڑے بھائی نے گاڑی لی تو بائیو میٹرک لاہور کے ایک فرد کے نام پر تھا۔ نادرا سے نمبر نکالا۔ بھائی نے کال کی تو کوئی خاتون تھی جن کے شوہر کے نام پر گاڑی رجسٹر تھی۔ انھوں نے اپنے شوہر کو میرے بھائی کا نمبر دیا اور موصوف نے 60 ہزار کی ڈیمانڈ کی۔ اگلے دن میں نے کال کی تو خاتون نے دوبارہ نمبر اٹھایا۔ خاتون اتفاق سے ٹیچر تھی اور میرا نام کہیں سنا تھا۔ میں نے اپنا تعارف کیا تو وہ مجھے جانتی تھی۔ احترام سے بات کی اور ان کے شوہر نے بغیر پیسے لئے بائیو میٹرک کروادی۔
اگلے دن بھائی نے بائیو میٹرک کروائی۔ شام کو سب گھر والے بیٹھے ہوئے تھے تو بھائی نے بے ساختہ کہا۔ یار ہر گھر میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
پچھلے دنوں بیٹی ہسپتال میں تھی۔ 8 دن وہاں پر رہی۔ اس دوران دوست احباب آتے رہے۔ اسی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر میرے سٹوڈنٹس نکلے۔ وی آئی پی پروٹوکول ملتا رہا۔ شام کا کھانا ڈاکٹر کی طرف سے تھا۔ میں نے کئی بار منع کیا لیکن ڈاکٹر صاحب بضد تھے کہ سر، کئی سال بعد تو آپ کی خدمت کا موقع ملا ہے۔ واپسی پر بل بنا تو میں ڈاکٹر سے چپ کر کاؤنٹر پر گیا۔ کاؤنٹر پر لڑکے نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے۔ میں نے ڈانٹ کر بل ادا کیا۔ ڈاکٹر کو پتہ چلا تو وہ ناراض تھا کہ سر ایک ہی بار تو آپ آئے ہو۔ ان کو بھی اسی طرح ڈانٹ پلادی جس طرح کلاس میں کرتا تھا۔ بیچارہ خاموش ہوگیا۔
اس دن مجھے احساس ہوا ٹیچر بننا کسی نعمت سے کم نہیں۔
ہر فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
مزمل شاہ

14/08/2026
Happy 79th independence day.😊🎉پاکستان ۔۔۔ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔💚💚🤍🤍🇵🇰
14/08/2026

Happy 79th independence day.😊🎉

پاکستان ۔۔۔ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔💚💚🤍🤍🇵🇰

 #شجرکاری وونې بوټې صدقه دا ، خپل بچی ګل بچی د پختونخوا د تعلیم محکمی د لاندې خپلې هسې کوې چې دا مهم زمونږ د پاره د خیر ...
12/08/2026

#شجرکاری
وونې بوټې صدقه دا ، خپل بچی ګل بچی د پختونخوا د تعلیم محکمی د لاندې خپلې هسې کوې چې دا مهم زمونږ د پاره د خیر ذریعه شې ❤️

12/08/2026

سب کے سب فالتو ہیں، اپنی ہی قطار میں آگے جانے کی کوشش کرے دوسروں کو دیکھنے سے آپ پیچھے رہ جائینگے

08/07/2026

#خپل #بچی #ګل #بچې


The real Hero of Pakistan air force . آپ ، آپ ہیں سر ، آپ حقیقی ہیرو ہیں ، تعلیم حاصل کی ، تعلیم کے ساتھ آگے بڑھے ، تربی...
06/07/2026

The real Hero of Pakistan air force .
آپ ، آپ ہیں سر ، آپ حقیقی ہیرو ہیں ، تعلیم حاصل کی ، تعلیم کے ساتھ آگے بڑھے ، تربیت لی اور پھر سب کچھ ناموس اور عزت کیلۓ قربان کیا
#خپل #بچی #ګل #بچې


🌳 Let's plant more and more trees today for a cooler tomorrow. Every tree we plant helps reduce heat, improves the envir...
04/07/2026

🌳 Let's plant more and more trees today for a cooler tomorrow. Every tree we plant helps reduce heat, improves the environment, and creates a healthier future for the next generation. Together, let's make our planet greener—one tree at a time. 🌱💚

Address

Battagram

Telephone

+923015489952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘎𝘗𝘚 𝘉𝘢𝘫𝘢𝘳𝘨𝘳𝘢𝘮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝘎𝘗𝘚 𝘉𝘢𝘫𝘢𝘳𝘨𝘳𝘢𝘮:

Shortcuts

Share

Category