مدرسہ ابی بکر صدیقؓ بٹہ موڑی

مدرسہ ابی بکر صدیقؓ بٹہ موڑی مدرسہ ابی بکر الصدیق، بٹہ موڑی بٹگرام
درسِ نظامی (موقوف علیہ تک)، حفظ، ناظرہ و تجوید
صدیق اکبر سکول آف سائنسز — میٹرک تک تعلیم

ڈیلی کلینڈر
20/08/2026

ڈیلی کلینڈر

19/08/2026

اپنی صبح کا آغاز تلاوت قرآن سے کیجیے۔

ڈیلی کلینڈر۔آج کی حدیث نبی کریم ﷺ نے فرمایا:اگر کسی رشتہ دار کو اپنے کسی رشتہ دار کے پاس ایسی اضافی چیز کی ضرورت ہو جو ا...
19/08/2026

ڈیلی کلینڈر۔
آج کی حدیث
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اگر کسی رشتہ دار کو اپنے کسی رشتہ دار کے پاس ایسی اضافی چیز کی ضرورت ہو جو اللہ تعالیٰ نے اسے دی ہے، اور وہ شخص ضرورت کے باوجود اسے دینے سے بخل کرے، تو قیامت کے دن اسے سخت سزا دی جائے گی۔ اس کے گلے میں ایک خطرناک سانپ کا طوق ڈالا جائے گا، جسے شُجاع کہا جاتا ہے

18/08/2026

درس حدیث من ریاض الصالحین ۔
حضرت مولانا مفتی ریاض احمد صاحب
مدرسہ ابی بکر الصدیقؓ حافظ آباد بٹہ موڑی بٹگرام

18/08/2026

📚 تعلیم کے ساتھ تربیت، اور تربیت کے ساتھ عملی صلاحیت!

مدرسہ ہذا میں بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی و عملی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ مختلف تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے، تاکہ وہ علم کے ساتھ اعتماد، کردار اور بہترین اندازِ گفتگو بھی حاصل کریں۔

اسی سلسلے کی ایک خوبصورت جھلک عربی زبان میں طلبہ کی تقریری سرگرمی ہے، جس کے ذریعے بچوں کو عربی زبان میں تحریر و تقریر، اظہارِ خیال اور گفتگو کی مشق کروائی جاتی ہے۔

🌿 ہماری کوشش ہے کہ ہمارے طلبہ صرف کتابیں پڑھنے والے نہ ہوں، بلکہ علم کو سمجھنے، بیان کرنے اور عملی زندگی میں پیش کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہوں۔

#مدرسہ #طلبہ

آج کی حدیث
18/08/2026

آج کی حدیث

16/08/2026

🌿 درسِ حدیث من ریاض الصالحین

آج کا اہم موضوع: جنت و جہنم کا باہمی مکالمہ

📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں ایمان افروز اور اصلاحی گفتگو
🎙️ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا مفتی ریاض احمد صاحب حفظہ اللہ

🏫 مدرسہ ابی بکر الصدیقؓ، بٹہ موڑی، بٹگرام

اللہ تعالیٰ ہمیں احادیثِ نبویہ ﷺ کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#حدیث

13/08/2026

🌿 یومِ والدین کے موقع پر خصوصی خطاب

فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا قاری رویس احمد اویس حفظہ اللہ
یومِ والدین کے موقع پر خصوصی خطاب فرما رہے ہیں۔

والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں؛ ان کی قدر، خدمت اور اطاعت ہماری دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔ ❤️

📖 آئیے! اس اہم موضوع پر حضرت والا کا فکر انگیز اور ایمان افروز خطاب سماعت فرمائیں۔
رويس أحمد محمد أويس

#والدین

یہ وہ شخصیت جس نے سب سے پہلے پاکستان کے پاک پرچم کو فضا میں بلند کیا تھا شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی جو دارلعلوم...
13/08/2026

یہ وہ شخصیت جس نے سب سے پہلے پاکستان کے پاک پرچم کو فضا میں بلند کیا تھا شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی جو دارلعلوم دیوبند کے فیض یافتہ تھے

13/08/2026

یوم والدین کے موقع پر مدرسہ ابی بکر الصدیقؓ کے طالب علم اپنا نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے

Address

Battamori
Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ ابی بکر صدیقؓ بٹہ موڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ ابی بکر صدیقؓ بٹہ موڑی:

Shortcuts

Share

Category