Government JICA Model School PoraBala Battagram

Government JICA Model School PoraBala Battagram We offer free Education,free books & stationery. Join us now for bright future of your child.

آج گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا میں سال 27-2026 کیلئے بچوں میں نئے سیشن کی کتابیں تقسیم کیے گئے اور ساتھ ہی نئے کل...
04/03/2026

آج گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا میں سال 27-2026 کیلئے بچوں میں نئے سیشن کی کتابیں تقسیم کیے گئے اور ساتھ ہی نئے کلاسز کا آغاز کیا گیا تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر سکول پہنچائیں۔ اور جو بچے سکول میں داخل نہیں ہے انکو جلد از جلد داخل کروائیں۔

20/11/2025

آج گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا میں ہونے والے سرکل سطح کے کڈز گرومنگ مقابلوں کی کچھ جھلکیاں

آج پرائمری سکولز سالانہ کڈز گرومنگ کلسٹر لیول مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول میں ہوا۔ جسمیں گورنمنٹ جائیکا م...
12/11/2025

آج پرائمری سکولز سالانہ کڈز گرومنگ کلسٹر لیول مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول میں ہوا۔ جسمیں گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا کے طلبہ و طالبات نے درج ذیل مقابلوں
1.حمد باری تعالی
2.نعت رسول
3. اردو تقریر
4. قومی ترانہ
5. ملی نغمہ
6. میوزیکل چیئر
7. ہائی جمپ
8. کوئز
9. روپ سکپنگ
10. اردو مضمون
میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے سرکل مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
طلباء اور سٹاف کو بہت بہت مبارک ہو.

آج گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا میں خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کلاس پریپ کے...
06/11/2025

آج گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا میں خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کلاس پریپ کے نئے داخل شدہ طلباء و طالبات میں سکول بستہ، کاپیاں اور جیومینٹری بکس تقسیم کیےگئے۔

*او ایس ایف فاؤنڈیشن کے مشن کی ایک اور خوشگوار پہلو!*  چیئرمین جناب *عزیز اللہ ہاشمی صاحب* نے آج *جی پی ایم ایس جائیکا م...
04/11/2025

*او ایس ایف فاؤنڈیشن کے مشن کی ایک اور خوشگوار
پہلو!*

چیئرمین جناب *عزیز اللہ ہاشمی صاحب* نے آج *جی پی ایم ایس جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا * میں مستحق، غریب اور یتیم بچوں میں *سویٹزر اور شوز* تقسیم کیے۔
ان معصوم بچوں کی خوشیوں میں یہ لمحے یقیناً دل کو چھو لینے والے ہیں۔
انشاء اللہ یہ خدمتِ انسانیت کا سفر جاری رہے گا،
اور بس آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی ضرورت ہے
تاکہ مزید بچوں تک یہ خوشیاں پہنچائی جا سکیں۔

15/08/2025

Milli Naghma by our school Students...

‎آج 14 اگست 2025 گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا  بٹگرام میں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گی...
14/08/2025

‎آج 14 اگست 2025 گورنمنٹ جائیکا ماڈل سکول پوڑہ بالا بٹگرام میں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کی صدارت جناب محمد فیاض اے ایس ڈی ای او سرکل کوزہ بانڈہ اور جناب عطاءاللہ سکول لیڈر سرکل کوزہ بانڈہ نے کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوااس کے بعد بچوں نے جوش و خروش سے نعت رسول مقبولﷺ،تقاریر، ملی نغمے، اور مزا خیہ ڈرامے وغیرہ پیش کیے پروگرام میں جناب سمیع اللہ صاحب کو مہمان خصوصی کا شرف حاصل ہوا۔ مہمان گرامی نے بچوں کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کی اورسکول انتظامیہ کی محنت
اور کاوشوں کو سراہا۔
‎ سکول انتظامیہ کی طرف سے سب کو جشن آزادی مبارک

16/05/2025

Our Students are Active..

Taking interest in Activities

Address

Village: PoraBala UC KuzaBanda
Battagram

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 10:55
Saturday 07:30 - 12:35

Telephone

+923338868779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government JICA Model School PoraBala Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government JICA Model School PoraBala Battagram:

Shortcuts

Share