20/07/2025
ہم، ادارہ جامعہ عمر بن الخطاب کے سابق فاضلِ محترم جناب ضیاء الحق اشرفی کے والدِ بزرگوار کی وفاتِ حسرت آیات پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اظہارِ رنج و غم کرتے ہیں۔
ربّ کریم مرحوم کو ابدی آرام گاہ میں سکینت، مغفرتِ تامہ اور اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبر و ثبات، تسلیم و رضا کی توفیق بخشے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون