Imtiaz A

Imtiaz A �ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،�

��جو کتہے تھے ___ اے ایس اے___ میری دنیا صرف تم ہو،�

*رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوران جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں*🤞🏡❤️♥️
27/05/2025

*رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوران جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں*🤞🏡❤️♥️

27/05/2025
Back to home 🏠for 10 days Reses
07/04/2024

Back to home 🏠
for 10 days Reses

ہوشیار رہو / Be Alertپولیس میں بھرتی ہونے کے لیے کسی چودھری یا سرکاری بندے کو ایک روپیہ بھی نہ دیں اور نہ ہی کوئی آپکو ب...
26/02/2024

ہوشیار رہو / Be Alert
پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے کسی چودھری یا سرکاری بندے کو ایک روپیہ بھی نہ دیں اور نہ ہی کوئی آپکو بھرتی کروا سکتا ہے۔
آپ نے اپنی محنت پر پاس ہونا ہے ۔
جوبھی پیسے مانگ رہےہیں۔ وہ آپ کو سبز باغ دکھا رہےہیں اگر آپ پاس ہوگئے تو وہ آپ کے پیسے کھا پی جائیں گے یہاں تک کہ آپکو کوئی پولیس والا بھی پاس نہیں کروا سکتا۔
اپنے آپ پر یقین رکھیں اور محنت جاری رکھیں۔
اللہ پاک آپ کی محنت کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا۔
Kpk police

20/02/2024

یا اللّٰہُ مسجد اقصٰی
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔ آمین!😢😢

🌳🔥🪸🎈🩵🌳            "میرا خیال "کسی پر کبھی احسان نا کریں اس کی مدد کریں کیونکہ احسان میں انسان بدل چاہتا ہے جبکہ مدد کرنے...
10/02/2024

🌳🔥🪸🎈🩵🌳
"میرا خیال "

کسی پر کبھی احسان نا کریں اس کی مدد کریں کیونکہ احسان میں انسان بدل چاہتا ہے جبکہ مدد کرنے میں دل اور اللہ خوش ہوتا ہے۔۔۔!!

✒️
🍃🌼🌸🥀💧🍃,,,

Address

Dumrai
Battagram
1261

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imtiaz A:

Shortcuts

Share