GPS Jabri Phagora

GPS Jabri Phagora Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Jabri Phagora, Education, Battagram.

25/05/2026

Celebrating the spirit of Eid-ul-Adha with our little stars! ✨
Our students are bringing extra smiles this Eid-ul-Adha. Check out these cute moments! 🎈

خوش آمدید 2026! ✨ایک نیا سال، ایک نیا آغاز اور کامیابیوں کے نئے اہداف! 🎓دعا ہے کہ یہ سال ہمارے بچوں کے لیے علم و حکمت، ت...
01/01/2026

خوش آمدید 2026! ✨
ایک نیا سال، ایک نیا آغاز اور کامیابیوں کے نئے اہداف! 🎓

دعا ہے کہ یہ سال ہمارے بچوں کے لیے علم و حکمت، ترقی اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)

25/12/2025

Talent meets confidence!♥️

#2025

Brilliant🌟 student of GPS Jabri Phagora
Aroosha Ihsan daughter of Ihsanullah
Presenting a speech on the topic
( تعلیمی عمل میں جدیدیت وقت کی اشد ضرورت)
In union council level Competition

We are proud to have such a Bright Spark in our school! ✨











کامیابی صرف ان کو ملتی ہے جو خواب دیکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں پورا کرنے کی ہمت بھی رکھتے ہیں۔Success only comes to those w...
21/12/2025

کامیابی صرف ان کو ملتی ہے جو خواب دیکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں پورا کرنے کی ہمت بھی رکھتے ہیں۔

Success only comes to those who have the courage to pursue their dreams.




🌟 A Moment of Pride for GPS jabri phagora 🌟We are thrilled to announce that our brilliant student, Wajeeha Ahmad, daught...
20/12/2025

🌟 A Moment of Pride for GPS jabri phagora 🌟
We are thrilled to announce that our brilliant student, Wajeeha Ahmad, daughter of Mr. Wazir Ahmad, has secured the 1st Position in the Cluster Phagora in the annual examination 2025!
This achievement is a testament to her hard work, the dedication of teachers, and the unwavering support of her parents. You have made Government Primary School Jabri proud, Wajeeha!

Heartiest congratulations to Wajeeha and her family on this remarkable success.

Keep shining! ✨

20/12/2025

کامیابیوں کا جشن اور روشن مستقبل کی نوید! 🌟
آج گورنمنٹ پرائمری سکول جبڑی پھگوڑہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلباء کی شاندار کارکردگی پر انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
اس موقع پر علاقے کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور سکول کی تعلیمی ترقی کو سراہا۔ معزز مہمانوں کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
تمام کامیاب ہونے والے طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎓✨

*الحمدللہ* *ویلج کونسل* اور *یونین کونسل* مقابلوں کے بعد سرکل سطح کے مقابلوں میں بھی *گورنمنٹ پرائمری اسکول جبڑی پھگوڑہ*...
17/11/2025

*الحمدللہ*
*ویلج کونسل* اور *یونین کونسل* مقابلوں کے بعد سرکل سطح کے مقابلوں میں بھی *گورنمنٹ پرائمری اسکول جبڑی پھگوڑہ* کے طلباء *عروشہ احسان اور وجیہہ احمد* نے اردو اور انگلش تقریر میں *پہلی پوزیشن* حاصل کی۔ اور *سرکل بٹہ موڑی* سے ان دونوں مقابلوں کے *ونر* رہے۔

آج، *سرکل لیول مقابلوں* کے تحت، بچوں کی گرومنگ سرگرمیوں(Kids Grooming activities - 2025) کے مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ پرائمری اسکول اقبال آباد بٹہ موڑی میں کیا گیا۔ ان مقابلوں میں یونین کونسل راجدھاری، یونین کونسل شملائی اور یونین کونسل بٹہ موڑی کے مختلف سکولوں نے شرکت کی۔

الحمدللہ *گورنمنٹ پرائمری سکول جبڑی پھگوڑہ کے دونوں طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کرکےتحصیل لیول کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔*

دعا گو ہو کہ اللہ تعالیٰ دونوں طلباء کو آنے والے مراحل میں بھی سرخرو فرمائے اور مزید شاندار کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین 🌟👏

17/11/2025

آج، *یونین کونسل راجدھاری* کے تحت، بچوں کی گرومنگ سرگرمیوں(Kids Grooming activities - 2025) کے مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ پرائمری اسکول پھگوڑہ میں کیا گیا۔ ان مقابلوں میں ویلج کونسل پھگوڑہ اور نیلی شنگ کے اسکولوں نے شرکت کی۔

الحمدللہ، *جی پی ایس جبڑی پھگوڑہ* کی طالبہ *عروشہ احسان* نے اردو تقریری مقابلے میں یونین کونسل راجدھاری کی سطح پر *پہلی پوزیشن* حاصل کی، جبکہ *وجیہہ احمد* نے انگریزی تقریری مقابلے میں بھی *پہلی پوزیشن* اپنے نام کی۔ اور یونین کونسل راجدھاری سے ان دونوں مقابلوں کے *ونر* رہے۔
*دونوں طلباء نے اب سرکل سطح کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔*
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عروشہ احسان اور وجیہہ احمد کو آنے والے مراحل میں بھی سرخرو فرمائے اور مزید شاندار کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین 🌟👏

30/10/2025


Umar sherazi presenting Naat Shareef



Address

Battagram
21040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Jabri Phagora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category