25/05/2026
محترم والدین
السلام علیکم،!!!
امید ہے کہ اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے،
، مسلم پبلک ہائی سکول،
بانڈہ جلات خان، خیر اباد، بٹگرام، نے عید کی چھٹیاں کا اعلان کر دیا ہے
عید الاضحی کی چھٹیاں، 26 مئی 2026 سے، 30 مئی 2026 تک ہیں،
انشاءاللہ، یکم جون سے حاضری ہوگی،
یکم جون سے ،ا اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں،،!!
میری طرف سے اپ سب کو، ایڈوانس عید الاضحی مبارک ہو،،
انتظامیہ،
مسلم پبلک ہائی سکول،
بانڈہ جلات خان خیر اباد، بٹگرام