Glim For Battagram

Glim For Battagram Centre of excellence Green land international modern high school school Battagram

15/08/2022

گرین لینڈ انٹرنیشنل ماڈرن سکول
بٹگرام

گرین لینڈ انٹرنیشنل ماڈرن سکول ۔۔۔
مقابلے کے اس دوڑ میں ۔۔۔ بٹگرام کے بڑے بڑے اداروں کے ساتھ بہترین کارکردگی کی فہرست میں شامل۔

بہت کم عرصے میں منزل کی اونچائیوں کی طرف گامزن یہ ادارہ اس دفعہ بھی بہترین رزلٹ دے گیا۔

* کلاس نہم میں ۔۔۔400 پلس ۔۔۔نمبرز لینے والے طلباء :

• معاذ اورنگزیب = 486
• ولید شوکت = 461
• بابر اورنگزیب = 442

• مختیار علی = 441
• عادل نواز = 433
• مبشر احسان = 426
• ہُما عابد = 423
• محمد عامر = 422
• شاہ خالد = 422
• اویس عمر = 422
• سید عظمت شیرازی = 418
• اسد علی =417

* کلاس دہم میں ۔۔۔ 800 پلس۔۔۔۔ نمبرز لینے والے طلباء :

اختر نواز = 949 (+A)
عنایت اللہ = 947 (+A)

سعید اللہ = 850 (A)
محمد عرفان = 816 (A)
عباد اللہ = 803 (A)

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ ادارہ دن دگنی ، رات چگنی ترقی کرے ۔

Once again..... Congratulations
To
The whole staff of GLIMS And
Special Congrates to :
MD Zia- Ul-Haq Akhund
& Principal Khalid Zaib

we  require the services of dynamic , challenge accepting.  dedicated teachers for class 8th to 10th classes in followin...
29/06/2022

we require the services of dynamic , challenge accepting. dedicated teachers for class 8th to 10th classes in following subjects
English
Maths Physics
Bio Chemistry

Green Land Internatioal Modern School
Battagram
contact +92 345 9557646

فوری ضرورت
23/06/2022

فوری ضرورت

08/05/2022

محترم والدین۔۔۔!!!
السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت کے ساتھ ہونگے
عید کی چھٹیوں کے بعد کل سے ادارہ ہذا دوبارہ معمول کے مطابق کھل رہا ہے لہذا تمام والدین اپنے بچوں کو کل بروز پیر (2022-05-09) سے سکول باقاعدگی سے بھیجے اور اسی کے ساتھ ساتھ کلاس نویں اور دسویں (9th..10th) جماعت کے رول نمبرسلپز آچکے ہیں لہٰذا اپنی بقایا جات ادا کرکے (13 مئی 2022) سے پہلے اپنا رول نمبر وصول کرلیں۔
شکریہ
منجانب:گرین لینڈ انٹرنیشنل سکول بٹگرام

admissions open for new year. Class nursery to class 9th .
23/03/2022

admissions open for new year. Class nursery to class 9th .

گرین لینڈ انٹرنیشنل ماڈرن سکول بٹگرام کے اساتزہ کرام  اور انتظامیہ بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ھوے۔
11/04/2021

گرین لینڈ انٹرنیشنل ماڈرن سکول بٹگرام کے اساتزہ کرام اور انتظامیہ بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ھوے۔

کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہوتاہے۔نسل نو میں انسانیت کی تعمیر کے لیے استاد کے ...
09/04/2021

کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہوتاہے۔نسل نو میں انسانیت کی تعمیر کے لیے استاد کے کردار سے انکار ممکن نہیں ۔ ازل سے نظام تعلیم میں استاد کو اہم مقام حا صل رہا ہے۔
ایک اچھا استاد اپنے شاگردوں کی تعلیم وتربیت اس طرح کرتاہے جیسے ایک مالی باغ میںاپنے پودوں کی کرتا ہے۔ درس وتدریس وہ پیشہ ہے جسے صرف اسلام ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر مذہب اور معاشرہ میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ استادکو روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے

۔استاد کے بغیر کوئی بھی فرد کوئی کام اور علم نہیں سیکھ سکتا۔ والدین اپنی اولاد کو اس دنیا میں لانے کا سبب بنتے ہیں جبکہ بچے کو استاد ہاتھ میں قلم پکڑنا سکھاتا ہے۔
اسلامی معاشرہ میں استاد کی قدرو منزلت کا اندازہ فرمان نبیۖ سے کیا جا سکتا ہے “تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے پھر آگے دوسروں کو سکھائے

08/01/2021
04/01/2021

جماعت سوم کے بچے پارٹی سے لطف اندوز ھوتے ھوے۔

جماعت چہارم کے بچوں نے فوڈ ڈے منایا۔
02/01/2021

جماعت چہارم کے بچوں نے فوڈ ڈے منایا۔

Address

Opposite Teleport Franchise
Batagram
0092

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459557646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glim For Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Glim For Battagram:

Shortcuts

Share

Category