10/05/2026
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ مثالی زکریا گروپ آف سکولز (اقبال کیمپس) کے مایہ ناز طالب علم محمد حسنات حمید نے پاک فوج میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ (157 PMA Long Course) کمیشن حاصل کر لیا ہے۔ 🎖️
یہ کامیابی نہ صرف حسنات اور ان کے والدین کے لیے اعزاز ہے، بلکہ ہمارے ادارے کی بہترین تربیت اور اعلیٰ تعلیمی معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔