Ilm ki Raah Online Quran Institute

Ilm ki Raah Online Quran Institute Online Quran Education Institute . Contact: 03414330434

30/04/2026

Share and like page 📄📃

09/04/2026

قرآن مجید میں سجدوں کی تعداد اور اس میں اختلاف/HOW MANY SAJDY IN THE HOLY QURAN/14SAJDY/TAJWEEDQAIDA

09/04/2026

یائے معکوفہ اور یائےموقوصہ کو جانیئے اس وڈیو میں
ھر نیو معلوماتی وڈیو کے لیے چینل سبسکرائب 👇 کریں لنک شکریہ
https://youtu.be/DKjHCkygBEA?si=jUHUbJ7Bk9_c-axz

04/04/2026

ڈاکٹر صاحبزادہ حافظ مشھود احمد صاحب
درجہ حفظ القرآن
کے طلباء کو تجوید کے قواعد سکھا رہے ہیں
نوٹ:ـ
جامعہ منظور اسلامک اکیڈمی بصیرپور میں باقاعدہ طور پر درجہ تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں!
اس سنہری موقع سے فایدہ اٹھاتےہوئےاپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ قرآن مجید سکھائیں
قاری محمد عبداللہ چشتی

✨ WELCOME ✨Hafiz Shehzad(New Admission)📖 Jamia Manzoor Islamic Academy, Basirpur🌿 We warmly welcome you to the journey o...
31/03/2026

✨ WELCOME ✨
Hafiz Shehzad
(New Admission)
📖 Jamia Manzoor Islamic Academy, Basirpur
🌿 We warmly welcome you to the journey of Quran & knowledge
Regards:
Qari Muhammad Abdullah Chishti
📞 03414330434

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو🎆🎉🎉🎉
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو🎆🎉🎉🎉

18/03/2026

الحمدللہ
دو قرآن مجید مکمل
اللہ کا بہت بڑا احسان ہے ہم پر کہ اتنی لذیذ کتاب دی کہ پڑھتے پڑھتے بندہ کبھی سیرنہیں ہوتا۔
جامعہ منظور اسلامک اکیڈمی بصیرپور

18/03/2026
18/03/2026

آج الحمدللہ
جامعہ منظور اسلامک اکیڈمی بصیرپور
میں شبینہ اور تراویح میں قرآن مجید مکمل ہورہاہے
سب دوست احباب سےاس مبارک اور بابرکت محفل و مجلس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
شکریہ
قاری محمد عبداللہ چشتی
مدرس جامعہ ھذا
ڈاکٹر صاحبزادہ مشہود احمد

17/03/2026

انشاءللہ کل بروز بدھ 29 ویں رات رمضان المبارک 2 ختم قرآن مجید ہونگےشرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

17/03/2026

ماشاءاللہ
طلباء کرام شبینےکی پارہ کی تیاری کرتے ہوئے
کیا خوبصورت روحانی سکون ملتا ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی قیمتی ساعات باربار نصیب فرما ہے
قاری محمد عبداللہ

Address

Basirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm ki Raah Online Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share