Manzoor Islamic Acadmy

Manzoor Islamic Acadmy The most famous Education organization in Basipur

13/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aftab Sardar Wattow, Muhammad Younas, Mudassar Sagar, Sid...
23/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aftab Sardar Wattow, Muhammad Younas, Mudassar Sagar, Siduu Ji, Hamza Rafiq, Hafiz Asghar, Muhammad Amjad, Ali Raza, Qari Ramzan, Riaz Ali, Zeeshan Freed, Ali Hasnain, Azhar Masood, Waseem Mahi, ارشاد وٹو, Arslan Imtiaz Tahir, Bebo Sohni, Muhammad Asadullah, Muhammad Arshad

🥀 _قرآن پاک کی تعلیم *_ 🥀*(خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ)*ترجمہ:تم میں سےبہتروہ ھے جو قرآن سیکھے اورسکھائے(الحدیث)السلام عل...
15/05/2024

🥀 _قرآن پاک کی تعلیم *_ 🥀

*(خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ)*
ترجمہ:تم میں سےبہتروہ ھے جو قرآن سیکھے اورسکھائے
(الحدیث)
السلام علیکم۔۔۔۔۔
امیدھےآپ خیریت سےھوں گے
قرآن مجید کی تعلیم ھر گھر میں چھوٹے بڑے کی اھم ضرورت ھے
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقع ہے
ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔

_*کیا آپ اُن لوگوں میں شامل ہوناچاہتے ہیں جن کو پیارے نبیﷺ نے بہترین لوگ کہا*_
_*تو آیے قرآن کا دامن تھامیے اور ان لوگوں میں شامل ہو جاٸیے*_

❶بچوں کیلۓ ابتداٸ قاعدہ تجوید کے ساتھ
❷ناظرة القرآن تجوید کے ساتھ
❸حفظ القرآن تجوید کے ساتھ
❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ
❺عمر کی کوٸ قید نہیں
❻جماعت نرسری سے پنجم تک گورنمنٹ سلیبس کیمطابق سکولنگ کی سہولت ۔۔دورانیہ سکول ٹائم
❼ صرف حفظ و ناظرہ کلاس کے طلبا کا دورانیہ صبح آٹھ سے چار بجے تک
❽ہر ماہ ایڈوانس فیس کے ساتھ
❾نماز . نماز جنازہ اور روز مرہ کی دعاٸیں
➓ایڈمیشن

_*رابطہ
میل فی میل دونوں کے لیۓ الگ الگ ٹیچر
فون نمبر 03218888810

Address

Almanzor Road Basirpur
Basirpur

Telephone

03454350421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Islamic Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category