Government Girls High School Basirpur

Government Girls High School Basirpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Girls High School Basirpur, School, Government Girls High School Basirpur near Darss, Basirpur.

16/12/2023

عقل کی زکوۃ علم،زبان کی زکوۃ ذکر،دل کی زکوۃ عشق

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"انہوں نے غور سے ...
09/08/2023

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"
انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"
استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"
استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔Teacher respect🤲
الله پاک میرے تمام اساتذہ کرام کو خوشیوں والی لمبی زندگی عطاء فرمائے 🙏

01/08/2023

میٹرک کا رزلٹ آنے کے بعد رکشہ اور سلائی مشین کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ۔۔۔😞🙄🤔

27/07/2023

*عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے ، ہمدرد اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں*

03/07/2023
18/06/2023

کامیاب زندگی کی نشانی یہی ہے کہ جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو زندگی میں کوئی پچھتاوا نہ ہو۔

اشفاق احمد

31/05/2023

13/03/2023

ایک حقیقی استاد آ پکو سوچنا سیکھاتا ہے
نہ کہ اپنی سوچ مسلط کرنا۔

😇🎉😇
01/09/2022

😇🎉😇

75 واں یوم آزادی مبارک ہوپاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰پاکستان زندہ باد
14/08/2022

75 واں یوم آزادی مبارک ہو
پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پاکستان زندہ باد

Address

Government Girls High School Basirpur Near Darss
Basirpur
56010

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

0444771138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls High School Basirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Girls High School Basirpur:

Shortcuts

Share

Category