20/08/2026
اپنی ٹیکس ریٹرن میں غیر ضروری طور پر وہ دولت یا اثاثہ جات نہ لکھوائیں جو آپ کے پاس نہیں ہیں۔ زیادہ کیش، سامان، جانور وغیرہ نہ لکھوائیں ورنہ آپ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔
ٹیکس آگاہی مہم
ایزی فائلر گلوبل ٹیکس سلیوشنز کمپنی
03484103548