Qurban Ali

Qurban Ali Maths Education

اب فتنہ انکار حدیث کے تمام دروازے بندیہ صدی ڈاکٹرطاھرالقادری کی ہے شائد ہی کوئی سکالر اب یہ ریکارڈ توڑ سکے قرانی انسائیک...
22/09/2023

اب فتنہ انکار حدیث
کے تمام دروازے بند
یہ صدی ڈاکٹرطاھرالقادری کی ہے شائد ہی کوئی سکالر اب یہ ریکارڈ توڑ سکے قرانی انسائیکلو پیڈیا کے بعد اب 60 جلدوں پر مشتمل انسائیکلو پیڈیا آف حدیث جو فتنہ انکار حدیث کے تمام دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردے گا
💢 شیخ الاسلام کی کچھ ضخیم کتابیں :
⭕ حدیث انسائیکلوپیڈیا ... 60 جلدوں میں.
⭕ قرآنی انسائیکلوپیڈیا ۔۔۔ 8 جلدوں میں.
⭕ سیرت الرسول ﷺ 14 جلدوں میں.
⭕ تفسیر عرفان القرآن (عربی) ... 28 جلدیں.
⭕ تفسیر قرآن (اردو) ... 20 جلدوں میں.
⭕ تفسیر قرآن (مختصر) 8 جلدیں برائے علماء و مدرسین ... الگ سے ہمہ جہت اور کامل تفسیر.
⭕ ایک نئی جہت کی تفسیر قرآن پر کام جاری.
⭕ اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ،عربی میں اُصول الحدیث کا انسائیکلو پیڈیا. 8 جلدیں
⭕ حروف تہجی کے اعتبار سے 5000 احادیث کا مجموعہ اشاعت کے مراحل میں ہے.
⭕ مسند علی ابن ابی طالب : مولا علی علیہ السلام سے 12 ھزار مرویات : 12 جلدوں میں
⭕ صحیح البخاری کی شرح جو کہ 25 جلدوں پر مشتمل ہے، تصنیف کے مراحل میں ہے.
ان بڑے تحقیقاتی پروجیکٹ کے علاوہ کم و بیش 14 سو کتب کے 10 ہزار خطبات بھی ہیں جو آج تک کسی بھی سکالر کے نہیں واضح رہے یہ ابھی 60 جلدوں میں سے پہلی 8 جلدوں کی تقریب رونمائی ہو رہی ہے لہذا ہمیں بغض و عناد رکھنے کے بجائے appriciate کرنا چاہیے کیونکہ ڈاکٹرطاھرالقادری عملی دنیا میں تمام سکالرز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز پاکستان اور پاکستانی قوم کے
نام کر چکے ہیں اب تک پوری تاریخ اسلام میں 60 جلدوں پر انسائیکلو پیڈ آف حدیث کسی نے بھی مرتب نہیں کیا یہ تاریخی ورک جہاں فتنہ انکار حدیث کی تمام سازشوں کا قلا قمعہ کر دے گا تو وہاں علمی دنیا میں تحقیقی کے کئی نئے دروازے کھول دے گا اللہ پاک اس عظیم خدمت کو قبول فرماِئے آمین ( عوامی رائے کا منتظر)
ص

28/06/2023
Do good Have Good
06/04/2023

Do good Have Good

Maths Education

Address

Basirpur
Basirpur
56010

Telephone

+923460272059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qurban Ali:

Shortcuts

Share