Iqra Public Grammar High School Barkhan

Iqra Public Grammar High School Barkhan +923352299222

01/04/2026

الحمدللّٰہ اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول میں بچوں کیلئے آج سے ٹیوشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ❤️

🌟 تمام معزز والدین و طلباء کیلئے خوشخبری 🌟
27/03/2026

🌟 تمام معزز والدین و طلباء کیلئے خوشخبری 🌟

16/03/2026
الحمدللّٰہ! اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول میں بچوں کے لیے قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز ۔❤️محترم والدین! سکول کی تعلیم کے ساتھ ...
03/03/2026

الحمدللّٰہ! اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول میں بچوں کے لیے قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز ۔❤️
محترم والدین! سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم ہر مسلمان بچے کا حق ہے۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ بچوں کی دینی تربیت اور صحیح تلاوتِ قرآن کے لیے ہم نے ایک بہترین حافظِ قرآن(حافظ محمد خلیل) کا انتخاب کیاہے
اب ہمارے بچے سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم بھی مکمل کر سکیں گے۔ ہمارا مقصد بچوں کی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوارنا ہے۔

یہ لمحہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کا لمحہ تھا کہ پیارے دوست اور پرنسپل صفہ پبلک گرائمر ہائی سکول جناب ہستی خان صاحب مجھے م...
26/02/2026

یہ لمحہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کا لمحہ تھا کہ پیارے دوست اور پرنسپل صفہ پبلک گرائمر ہائی سکول جناب ہستی خان صاحب مجھے میرے نئے سکول کے افتتاح پر مبارک باد دینے کیلئے تشریف لائے۔

آپکی آمد میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپکا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا۔

اللہ تعالیٰ آپکو صحت سلامتی اور کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲

24/02/2026

اقرأ پبلک سکول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر استادِ محترم جناب عطاء اللّٰہ صاحب حمدِ باری تعالیٰ سناتے ہوئے۔

20/02/2026

اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول کی افتتاحی تقریب میں قاری ظفر شاہ صاحب اپنی خوبصورت آواز میں تلاوتِ قرآنِ پاک پیش کرتے ہوئے۔

السلام علیکم محترم والدین! تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان کے مہینے میں دیے گئے ٹائم ٹیبل کے مطابق بچوں کو...
18/02/2026

السلام علیکم محترم والدین!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان کے مہینے میں دیے گئے ٹائم ٹیبل کے مطابق بچوں کو سکول بھیجیں۔ شکریہ۔

13/02/2026

IPS 🏫 🎒 Alhamdullilah 🤲

There you go!Here is our highly qualified and dedicated faculty. Alhamdullilah ❤️👈اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول میں بچوں کے...
08/02/2026

There you go!
Here is our highly qualified and dedicated faculty. Alhamdullilah ❤️👈
اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول میں بچوں کے کامیاب اور روشن مستقبل کیلئے تجربہ کار اور محنتی سٹاف کا انتخاب کیا ہے۔ ان اساتذہ کرام کی محنت اور رزلٹ کو دیکھ کےانشاء اللّٰہ والدین کو ہمارے سکول کے انتخاب پر فخر ہوگا۔

اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول بارکھان کی افتتاحی تقریب میں معززین پرنسپل سید مرتضٰی شاہ صاحب سے اعزازی شیلڈز وصول کرتے ہوئے...
05/02/2026

اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول بارکھان کی افتتاحی تقریب میں معززین پرنسپل سید مرتضٰی شاہ صاحب سے اعزازی شیلڈز وصول کرتے ہوئے۔
1: ڈپٹی کمشنر بارکھان جناب عبداللّٰہ کھوسو صاحب
2 اسسٹنٹ کمشنر بارکھان جناب خادم حسین بھنگر صاحب
3: اے پی ایس جناب حبیب خان صاحب
4: پرنسپل صفہ پبلک گرائمر ہائی سکول بارکھان جناب ہستی خان صاحب
5: سٹینو ڈپٹی کمشنر جناب عبدالرحمٰن صاحب
6: ٹھیکیدار جناب حاجی کرم خان صاحب۔
تمام معززین کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری تقریب کو رونق بخشی۔

28/01/2026

پرنسپل اقرأ پبلک گرائمر ہائی سکول بارکھان جناب سید مرتضٰی شاہ اقرأ پبلک سکول کی افتتاحی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

Address

Near Bypass Road Barkhan
Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public Grammar High School Barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category