Jamia Darul Uloom Quba Masjid Barkhan

Jamia Darul Uloom Quba Masjid Barkhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Darul Uloom Quba Masjid Barkhan, Education Website, Quba Masjid, Barkhan.

14/05/2026
25/02/2026

الحمدللہ !
جامعہ دارالعلوم عربیہ قباء مسجد بارکھان میں سالانہ امتحان کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر طلباء نے نہایت خوبصورت انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
تلاوتِ کلامِ پاک: محمد فخراج
انگریزی ترجمہ: حافظ محمد حسین
اردو ترجمہ: حافظ عبد المنان
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ماشاءاللہسالانہ امتحانات 2025 جامعہ دارالعلوم قباء مسجد بارکھان         بروز ہفتہ 10جنوری 2026 کو صفہ پبلک گرائمر ہائی ا...
11/01/2026

ماشاءاللہ
سالانہ امتحانات 2025 جامعہ دارالعلوم قباء مسجد بارکھان بروز ہفتہ 10جنوری 2026 کو صفہ پبلک گرائمر ہائی اسکول بارکھان کے پرنسپل ہستی خان صاحب اور نائب پرنسپل محمد جنید صاحب , گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بارکھان کے سینئر استاد حبیب اللہ صاحب اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ببرٹک سےعبداللہ جان صاحب نے جامعہ دارالعلوم قباء مسجد بارکھان کا دورہ کیا طلباء کے پرچے چیک کیے اور سوالات پوچھے۔
ادارہ کے انتظامیہ ،اساتذہ اور طلباء کی محنت اورکارکردگی کو سراہا ۔
دعاء ہے اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطاء فرمائے آمین

ماشاءاللہ      جامعہ دارالعلوم قباء مسجد بارکھان کے طلباء سالانہ امتحانات دیتے ہوۓ
07/01/2026

ماشاءاللہ
جامعہ دارالعلوم قباء مسجد بارکھان
کے طلباء سالانہ امتحانات دیتے ہوۓ

Address

Quba Masjid
Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Uloom Quba Masjid Barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share