25/08/2026
محترم اساتذہ کرام، والدین اور طلباء السلام علیکم !
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026ء بروز بدھ کو سردار کریم خان شہید ماڈل ہائی سکول بارکھان میں تعطیل
ہوگی۔27 اگست 2026ء بروز جمعرات کو اسکول معمول کے مطابق کھلے گا۔
اللہ پاک ہم سب کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ
وسلم پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ شکریہ