05/08/2026
*خوشخبری!* 🎉
دارالارقم پبلک گرامر اسکول ناہڑ کوٹ کی فیکلٹی میں ایک نئے قابل استاد کا اضافہ ہوا ہے۔
سر _ شیر محمد
اہلیت: بی ایس ان تھراپالوجی
ادارہ: قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد
بچوں کی تعلیم و تربیت ہمارا اولین مقصد ہے، اور اسی لیے ہم ہمیشہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت اساتذہ کا انتخاب کرتے ہیں۔
ان شاءاللہ ان کی موجودگی سے ہمارے طلبہ کے علمی سفر میں مزید نکھار آئے گا۔
والدین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 💙
@all