Sikandar Qadir SQ

Sikandar Qadir SQ Your life is short summary because you are Alone..

08/07/2023

اس کام کو سمجھ کر کریں گے تو آپ کو بہت فائدہ ہو گا بغیر محنت کے آپ کچھ بھی نہیں حاصل کر سکتے اگر آپ چند دن یہاں دل لگا کر محنت کر لیں تو آپ بہت آگے جا سکتے ہیں سب سے پہلے آپ ارادہ کیں کہ آپ نے محنت کرنی ہے مکمل طریقہ بھی آپ کو بتاؤں گی اور ساتھ لے کر بھی چلوں گی جہاں آپ کو سمجھ نا آئے آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں اگر آپ کچھ دن کی محنت کے لئے تیار ہیں تو کام کیسے کرنا ہے یہ مسج پورا پڑھیں آپ نئیو جوائن کریں گے اس لئیے آپ کا لیول 0 ہو گا لیول 0 پر ٹک ٹاک ویڈیو لائک کرنے کی انکم بہت کم ہے لیکن لیول 0 پر آپ کو ایک بندہ جوائن کروانے پر 110 روپے کمیشن ملے گا اور وہ بندہ آگے جتنے بھی لوگوں کو جوائن کروائے گا فی میمبر آپ کو 25 روپے ملیں گے اور آگے والے جتنے بھی بندے اگر کسی ایک کو بھی جوائن کروائیں تو آپ کو فی بندہ 15 روپے ملیں گے اور جیسے ہی آپ 5 لوگوں کو جوائن کروا لیں گے تو آپ کا لیول 1 ہو جائے گا لیول 1پر آپ کا جوائن کروانے کا کمیشن بھی بڑھ جائے گا اور ٹک ٹاک ویڈیوز لائک کرنے کے پیسے بھی بھڑ جائیں گے اسی طرح لیول 2 پر مزید بھڑ جائے گا جیسے جیسے لیول بھڑتے جائیں گے روزانہ کی انکم بھی بھڑتی جائے گی اور جب آپ لیول 10 پر پہنچ جائیں گے تو ایک دن کی ارننگ بغیر بندہ جوائن کروائے کم سے کم 5000 ہو گی اور ایک بندہ جوائن کروانے کے 150 سے زیادہ ملیں گے اور وہ جب آگے کسی کو جوائن کروائے گا ہو 70 روپے ملیں گے اور ایسے آپ کی ایک نہ ختم ہونے والی ارننگ چین شروع ہو جائے گی اگر آپ یہ سب کرنے کے لئیے تیار ہیں تو مجھے بتائیں میں باقی سارا طریقہ بھی سمجھاتی ہوں لیول 10 تک پہنچنے کے لئے آپ کو زیادہ سے 1مہینہ لگ سکتا ہے اور اگر آپ نے اچھا کام کیا تو 20 دن میں بھی لیول 4 پر پہنچ سکتے ہیں۔

"عید الاضحیٰ مبارک!.... اللہ پاک آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کو ڈھیروں رحمتوں سے نوازے" آمین................
29/06/2023

"عید الاضحیٰ مبارک!.... اللہ پاک آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کو ڈھیروں رحمتوں سے نوازے" آمین................

اسلام و علیکم 🥀🥀🥀🎉 میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں..🦌🐂🐪🐑♥️♥️ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل...
29/06/2023

اسلام و علیکم 🥀🥀🥀🎉


میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں..🦌🐂🐪🐑♥️♥️
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے
اہل واعیال کے لئے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ 🌹🌹🌹🌹

25/01/2022

Mujhy lagta hai sab sy best earning hai mazay karo link open kar k sirf name or email or koi bhe code apni traf sy lekhein or claim kr k hasil karein dollars & Pakistani paisy meray khayal sy 3000 rupees ya is say bhe zeyada...

غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟پہلے:- وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر   100 سال جی لیتے تھے۔۔ 💪👍اب:-  نیسلے اور پیور لائف کا ...
25/01/2022

غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟

پہلے:- وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر 100 سال جی لیتے تھے۔۔ 💪👍

اب:- نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں۔۔۔۔
🧐 😩 😷 🤒

پہلے:- وہ گھانی کا میلا سا تیل کھا کر اور سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے۔۔۔
👊👳🏻‍♀👳🏻‍♂
اب:- ہم ڈبل فلٹر اور جدید پلانٹ پر تیار کوکنگ آئل اور گھی میں پکا کھانا کھا کر جوانی میں ہی ہانپ رہے ہیں۔۔
😇 😭 🤮

پہلے:- وہ ڈلے والا نمک کھا کر بیمار نہ پڑتے تھے۔۔۔

اب:- ہم آیوڈین والا نمک کھا کر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا شکار ہیں ۔۔۔۔
😡 🤬 💀 🙆‍♂

پہلے:- وہ نیم، ببول، کوئلہ اور نمک سے دانت چمکاتے تھے اور 80 سال کی عمر تک بھی چبا چبا کر کھاتے تھے۔۔۔۔
🤩 🤪
اب:- کولگیٹ اور ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ والے روز ڈینٹیسٹ کے چکر لگاتے ہیں۔۔۔۔

پہلے:-* صرف روکھی سوکھی روٹی کھا کر فٹ رہتے تھے 🏋‍♂ 🤼‍♀ 🏇🏼

اب:- اب برگر، چکن کڑاہی، شوارمے، وٹامن اور فوڈ سپلیمنٹ کھا کر بھی قدم نہیں اٹھایا جاتا.
💔 💘 ❌ 🚷 🚳 🚼💊💈🍞 🍔 🍕 🍮🍩 🧀 🥨 🥣 🥘 🌮🥪 💤

پہلے:- لوگ پڑھنا لکھنا کم جانتے تھے مگر جاہل نہیں تھے.
🤐 🤲 🤫

اب:- ماسٹر لیول ہو کر بھی جہالت کی انتہا پر ہیں.
🏴 🏁 🇦🇺 🇨🇦 🇹🇻
پہلے:- حکیم نبض پکڑ کر بیماری بتا دیتے تھے۔

اب:- سپیشلسٹ ساری جانچ کرانے پر بھی بیماری نہی جان پاتے ہیں۔۔۔۔
😡 😤 🤕 👎 🤒 🤮 ⁉️

پہلے:- وہ سات آٹھ بچے پیدا کرنے والی مائیں، جنہیں شاٸد ہی ڈاکٹر میسر آتا تھا 80 سال کی ہونے پر بھی کھیتوں میں کام کرتی تھی۔۔۔
💑 👨‍👩‍👧‍👦 👨‍👨‍👧‍👦 👩‍👩‍👧‍👧 👩‍👩‍👧‍👦
اب:- ڈاکٹر کی دیکھ بھال میں رہتے ہوئے بھی نا وہ ہمت نا وہ طاقت رہی۔
🙌 🙏 🙋🏼‍♀

پہلے:- کالے پیلے گڑ کی میٹھائیاں ٹھوس ٹھوس کر کھاتے تھے۔۔۔۔
اب:- مٹھائی کی بات کرنے سے پہلے ہی شوگر کی بیماری ہوجاتی ہے۔۔۔
💗☢⁉️🔕🌡💉📝💮

پہلے:- بزرگوں کے کبھی گھٹنے نہی دکھتے تھے۔۔۔
اب:- جوان بھی گھٹنوں اور کمر درد کا شکار ہیں۔۔۔
🙌 🤷‍♂ 💊

پہلے:- 100 واٹ 💡 کے بلب ساری رات جلاتے اور 200 واٹ کا ٹی وی چلا کر بھی بجلی کا بل 200 روپیہ مہینہ آتا تھا۔۔۔
💡💥 📺 📻 📼
اب:- 5 واٹ(5watts) کا ایل ای ڈی انرجی سیور اور 30 واٹ کےLED ٹی وی میں 2000 فی مہینہ سےکم بل نہیں آتا.
⏲ 🔮 💸

پہلے:- خط لکھ کرسب کی خبر رکھتے ت

کیا کہا عشق کر بیٹھےانا للہ وانا الیہ راجعون
24/01/2022

کیا کہا عشق کر بیٹھے
انا للہ وانا الیہ راجعون

❣️۔*★زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں اور دل کی عدالت سے ہرکوئی اتنی جلدی ...
24/01/2022

❣️۔

*★زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں اور دل کی عدالت سے ہرکوئی اتنی جلدی باعزت بری نہیں ہوسکتا★*

❤️*✨اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ اچانک ایسے الفاظ پڑھنے کو ملتے ہیں کہ حوصلہ ...
23/01/2022

❤️

*✨اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ اچانک ایسے الفاظ پڑھنے کو ملتے ہیں کہ حوصلہ بحال ہو جاتا ہے اور یہ اللّٰه تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے اللّٰه ہمیں امید کی کِرن تھما دیتا ہے...... اسی لیے گروپ کے لیکچرز اور پوسٹس پر ضرور توجہ دیجئے.... یہ اپکو حوصلہ اور ہمت دیتے ہیں*

*سوچیے گا ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟*

اور وہ آہستہ آہستہ تمہارے دکھ کم کر دے گا ❤ اور تمہیں ایک سیدھی راہ ضرور دکھائے گا، اور تمہارے دل کو سکون اور اپنی محبت ...
23/01/2022

اور وہ آہستہ آہستہ تمہارے دکھ کم کر دے گا ❤ اور تمہیں ایک سیدھی راہ ضرور دکھائے گا، اور تمہارے دل کو سکون اور اپنی محبت سے بھر دے گا 🥰 اور تمہارا تڑپنا اور بے چینی ختم ہو جائے گی۔۔💖

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور مل...
23/01/2022

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا رہا۔ عشق کی بیماری نے جسمانی بیماری کا روپ لیا اور وہ بستر پہ پڑ گیا۔ بھنگی کی بیوی بھی اس ساری حالت سے واقف تھی۔ بھنگی کی خراب حالت کی بنا پر اسکی بیوی اسکی جگہ کام پہ لگ گئی۔
کئی دن تک جب بھنگی ملکہ کو وہاں نظر نہ آیا تو اس نے اسکی بیوی سے دریافت کیا، بھنگی کی بیوی یہ سوچ کر گھبرا گئی کہ ملکہ کو اصل بات بتا دی تو نا جانے کیا حال ہو ہمارا۔ لیکن ملکہ نے اسکی گھبراہٹ جانچ کر اسے اعتماد میں لیا اور حقیقت پوچھی۔ بھنگی کی بیوی نے وہ ساری صورت حال ملکہ کے گوش گزار کر دی۔ تب ملکہ نے اسے کہا کہ اس سے ملاقات کا یہی ایک رستہ ہے، تم اپنے شوہر سے جا کے کہہ دو کل وہ شہر سے باہر کسی رستے پہ بیٹھ جائے اور بس اللہ اللہ کرتا رہے، نہ تو کسی سے بات کرے اور نہ ہی کسی کا دیا کوئی تحفہ قبول کرے۔ ایسا کرنے سے جب اسکے چرچے بادشاہ تک پہنچیں گے تو ملاقات کے رستے بھی کھل جائیں گے۔
ملکہ کا پیغام سنتے ہی بھنگی کی جان میں جان آئی اور وہ گداؤں کا بھیس بدل کے ایک رستے پہ جا کے بیٹھ گیا اور اللہ اللہ کا ورد شروع کردیا۔ آنے جانے والے اس متاثر ہوتے اور نظرانے ساتھ لاتے لیکن وہ نہ سر اٹھا کے کسی کو دیکھتا نہ ہی کسی چیز کو ہاتھ لگاتا۔ کرتے کرتے خبر بادشاہ تک پہنچی اور اس نے وزیر کو بھیجا کہ دریافت کرو کہ کون ہے وہ اور اسکی سچائی کس حد تک ہے۔ وزیر نے واپس جا کر بادشاہ سے اسکی بہت تعریف کی، بادشاہ فیض پانے کی غرض سے خود چل کر اسکے پاس گیا۔
جب ہر طرف اسکے چرچے ہونے لگے تو ملکہ نے بادشاہ سے اس نیک انسان کی زیارت کی خواہش ظاہر کی۔ بادشاہ نے اجازت دی۔ اسی اثناؑ میں جب بھنگی کو اس بات کا احساس ہو کہ اب تک وہ دل سے نہیں صرف ایک دنیاوی مقصد کے تحت ہی اللہ پاک کے نام کی تسبیح کر رہا تھا۔ وہ جھوٹآ ہے لیکن پھر بھی اللہ کی رحمت اس پر اس قدر ہے کہ لوگ اسکے سامنے جھک رہے ہیں کیا بادشاہ اور کیا عام آدمی سب ہی اسے عزت دے رہے ہیں۔
یہ کرامات تو صرف زبان سے وہ پاک نام لینے کی ہیں اگر سچے دل سے اس نام کی تسبیح کی جائے تو اور کتنی رحمتوں کا نزول اس پہ ہوگا۔ جب ملکہ اسکے پاس پہنچی تو اس نے سر اٹھا کے اسکی طرف

Address

Barkhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar Qadir SQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sikandar Qadir SQ:

Shortcuts

Share