27/04/2026
دارِ ارقم اسکول بریکوٹ کی حفظ سیکشن میں طلبہ نہ صرف قرآنِ پاک کی حفظ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں بلکہ اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو بھی نکھار رہے ہیں۔
اس سرگرمی میں حفظ کے طلبہ اعداد کو (Ascending) اور (Descending) order میں ترتیب دینے کی مشق کر رہے ہیں، جس سے ان کی maths کی سمجھ مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
📚 دین اور دنیاوی تعلیم کا بہترین امتزاج
📞 داخلوں کے لیے رابطہ کریں: 03461547489