19/08/2025
محترم والدین السلام علیکم!
امید ھے آپ سب اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایمان اور صحت کے بہتر حالت میں ھوں گے۔پی ایس ایم اے سوات کی مرکزی قیادت نے موسم کی خراب صورتحال اور سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر 20 اگست 2025ء سے 24 اگست 2025ء تک پورے ضلع سوات میں تمام پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ھے۔
لہذا اس فیصلے کی روشنی میں بی پی ایس گرلز سیکشن بریکوٹ سوات بھی 20 اگست سے لیکر 24:اگست تک بند رھے گا۔تمام والدین اور طلباء وطالبات نوٹ فرمالیں ۔شکریہ
ایڈمینیسٹریشن بی پی ایس گرلز سیکشن بریکوٹ سوات