25/08/2026
🌟 English Language میں بہترین کارکردگی پر انعامات 🏆📚
Iqra Islamic Education School System میں English Language میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ 🏅🎁
ہم تمام بچوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں، English Language سیکھیں، اپنی English بہتر بنائیں اور اپنی گفتگو اور اعتماد کو مزید مضبوط کریں۔ 🌟🗣️
Come to Learn English, Improve Your English & Build Your Confidence! 💪📖