23/08/2026
📢 اہم اعلان — لائسیم اسکول اینڈ کالج باڑہ
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے اسکول اور کالج دونوں باقاعدہ کھل رہے ہیں۔ 🎓📚
⏰ اسکول کا وقت: صبح 7:30 بجے
⏰ کالج کا وقت: صبح 8:00 بجے
تمام طلبہ و طالبات وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی کلاسز میں حاضر ہوں۔
📞 رابطہ: 0301-8885779
📍 پتہ: شاہد آفریدی اسپورٹس کمپلیکس کے بالمقابل، فرنٹیئر روڈ، باڑہ، ضلع خیبر
🌟 آئیں، تعلیم کو اپنی عادت بنائیں اور کامیاب مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
LYCEUM SCHOOL & COLLEGE BARA — Learn Today, Lead Tomorrow