22/10/2024
الحمدللہ 26 ویں آئینی ترمیم میں سرپرست اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان، قائد جمعیت علماءاسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم نے سود کے خاتمے اور مدارس دینیہ رجسٹریشن کے حوالہ سے پارلیمان سے جو ترامیم منظور کروائیں ہیں، وہ انتہائی قابل تحسین اور قابل قدر ہیں۔ قائد جمعیت کا یہ احسان اہل پاکستان بالخصوص اہل اسلام اور اہل مدارس کبھی بھول نہ پائیں گے۔ ووٹ دینے والوں کا بھی شکریہ۔