ISF Bannu University

ISF Bannu University ISF Tigers Of university of science and technology bannu

14 اگست 🇵🇰عزم ہمارا، رہائی تمہارا! عمران خان کی رہائی کے لیے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں کی جانب سے ریلی وقت: 4 بجے | جگہ...
11/08/2026

14 اگست 🇵🇰
عزم ہمارا، رہائی تمہارا!

عمران خان کی رہائی کے لیے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں کی جانب سے ریلی
وقت: 4 بجے | جگہ: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج بنوں

آئیں اور اپنی آواز بلند کریں!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کا قافلہ پشاور جلسے کے لیے روانہ 🇵🇹💪
05/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں کا قافلہ پشاور جلسے کے لیے روانہ 🇵🇹💪

🤲
09/07/2026

🤲

Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Rajiun.

Fahad Khan a 2nd semester student of the Institute of Allied Health Sciences, UST Bannu, who passed away due to a cardiac arrest. 🥹
May Allah SWT forgive his sins, grant him Jannat-ul-Firdous, and illuminate his grave. Ameen

17/06/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبر ریان عرف لونگین بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ۔
ریان عرف لونگین نے وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کا خصوصی شکریہ اور ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے اس کے لئے آواز اٹھائی ۔


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہ شخص، جس کی تصویر میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی ہے، کئی دنوں سے لاپتہ ہے اور ابھی تک اس کے ...
25/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ شخص، جس کی تصویر میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی ہے، کئی دنوں سے لاپتہ ہے اور ابھی تک اس کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

اس کا نام “لونگین” ہے اور اس کا تعلق یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔

تمام دوستوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو یہ شخص کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:

رابطہ نمبر: 0335 9235266

مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔

23/05/2026

Sadr saab 🇵🇹❤️ Shafqat Ayaz

"غیرقانونی قید میں 1015 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ...
17/05/2026

"غیرقانونی قید میں 1015 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"

نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیاجارہا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں,کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے-

‎

انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر ہے کہ وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کا ایک ہونہار اور باصلاحیت طالب علم، ہمارا بھائی سعد حیدر...
02/05/2026

انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر ہے کہ وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کا ایک ہونہار اور باصلاحیت طالب علم، ہمارا بھائی سعد حیدر خیل اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ان کی اچانک دردناک وفات نے ہر دل کو غمگین کر دیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
یہ ایک انتہائی کٹھن اور تکلیف دہ وقت ہے، جس میں ہم تمام سٹوڈنٹس مرحوم کے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھی طلبہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی شہادت قبول فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
اس غم کی گھڑی میں آئی ایس ایف🇵🇹 بنوں یونیورسٹی وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے اپنے بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ بنوں یونیورسٹی کے تمام طلبہ بھی اس دکھ میں متاثرہ خاندان اور وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی بنوں یونیورسٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت کو آسان فرمائے اور ہمیں اتحاد، صبر اور ہمت عطا کرے۔ آمین 🤲

Address

Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Bannu University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share